ETV Bharat / state

Fraud Case in Ajmer: اجمیر کے رام گنج پولیس اسٹیشن میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج - اردو نیوز اجمیر

اے ایس آئی منیرام Muniram ASI نے بتایا کہ تھانہ علاقہ میں رہنے والے ریٹائرڈ ریلوے ملازم Retried Railway Employee رنچھوڑ لال نے اپنے دوست ریٹائرڈ ریلوے ملازم کمل کشور کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج Fraud Case registered کرایا ہے۔

اجمیر کےرام گنج پولیس اسٹیشن میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 5:58 PM IST

راجستھان کے اجمیر رام گنج پولیس اسٹیشن Ramgunj Police Station میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نجی اداروں سے کم سود پر آسان قرضہ دلانے کے بہانے فراڈ کا ایک کیس Fraud Case درج کیا گیا ہے۔

اجمیر کےرام گنج پولیس اسٹیشن میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج

اس معاملے میں اے ایس آئی منیرام نے بتایا کہ تھانہ علاقہ میں رہنے والے ریٹائرڈ ریلوے ملازم رنچھوڑ لال نے اپنے دوست ریٹائرڈ ریلوے ملازم کمل کشور کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

شکایت کنندہ نے شکایت کی ہے کہ کمل کشور نے اسے کسی نجی مالیاتی ادارے سے کم سود پر آسانی سے قرض دلانے کے بہانے اس کے گھر کے کاغذات اپنے پاس رکھے۔ ملزم کمل کشور کو ڈیڑھ لاکھ روپے کا قرض ادا کرنے کے باوجود وہ گھر کے کاغذات واپس نہیں کر رہا ہے۔ بلکہ کاغذات کے عوض 10 لاکھ روپے کا ناجائز مطالبہ کرتے ہوئے دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ پولیس نے شکایت کنندہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.