ETV Bharat / state

Udaipur Tailor Murder: ادے پور میں جاری کرفیو کے پانچویں دن چار گھنٹے کی تخفیف

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 11:59 AM IST

ادے پور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نے کہا کہ شہر کے دھان منڈی، گھنٹہ گھر، ہاتھی پول، امباماتا، سورج پول، سوینا، بھوپال پورہ، گووردھن ولاس، ہیرن مگری، پرتاپ نگر اور سکھیر تھانہ علاقوں میں نافذ کرفیو میں چار گھنٹے کی نرمی کی گئی ہے۔ اس کے بعد مذکورہ تھانے علاقوں میں کرفیو جاری رہے گا۔ اس دوران ضلع میں آج سے انٹرنیٹ خدمات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ Four Hour Curfew Break Today, Internet Still Suspended

کرفیو
کرفیو

راجستھان کے ادے پور شہر میں کنہیا لال قتل سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد آج پانچویں دن کرفیو میں چار گھنٹے کی نرمی رہے گی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر (سٹی) او پی بنکر نے کہا کہ جمعہ کی رات دیر گئے جاری حکم نامے میں شہر میں دوپہر 12 بجے سے ہفتہ کی شام 4 بجے تک کرفیو میں نرمی کی گئی ہے۔

Four Hour Curfew Break Today, Internet Still Suspended

انہوں نے کہا کہ شہر کے دھان منڈی، گھنٹہ گھر، ہاتھی پول، امباماتا، سورج پول، سوینا، بھوپال پورہ، گووردھن ولاس، ہیرن مگری، پرتاپ نگر اور سکھیر تھانہ علاقوں میں نافذ کرفیو میں چار گھنٹے کی نرمی کی گئی ہے۔ اس کے بعد مذکورہ تھانے علاقوں میں کرفیو جاری رہے گا۔ اس دوران ضلع میں آج سے انٹرنیٹ خدمات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:Internet Service Closed in Jaipur: جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروس بند

واضح رہے کہ 28 جون کو دھان منڈی علاقے کے مالدار اسٹریٹ کے رہنے والے کنہیا لال کے تیز دھار ہتھیار سے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ادے پور شہر میں رات 8 بجے سے کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.