ETV Bharat / state

اجمیر: موسلادھار بارش سے عوام پریشان

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں گذشتہ کئی روز سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے درگاہ جانے والی سڑک پر چٹانیں گر گئیں۔

author img

By

Published : Aug 21, 2019, 9:46 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:55 PM IST

اجمیر میں بھاری بارش بنی مصیبت, مقامیوں کو نہیں مل رہا پینے کا پانی

اس حادثہ کی وجہ سے مقامی لوگوں کو پینے کے پانی کے لیے تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل جس روڈ پر یہ پہاڑ کا حصہ گرا ہے۔ وہاں پانی کی پائپ لائن بچھی ہوئی تھی, جس کے پھٹنے کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں گذشتہ 12 دنوں سے پینے کا پانی مہیا نہیں ہوپایا ہے۔

اجمیر میں بھاری بارش بنی مصیبت, مقامیوں کو نہیں مل رہا پینے کا پانی

مقامی باشندوں نے محکمہ واٹر سپلائی کو اس کی اطلاع دی ہے لیکن اس کا ابھی تک کوئی حل نہیں نکالا گیا ہے۔

شہر میں بارش کی وجہ سے عام زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔ کئی علاقوں میں سیلاب آنے کی وجہ سے مکانات بھی منہدم ہوگئے ہیں۔
وہیں اجمیر شہر کے انا ساگر کے پانی کی سطح بھی بڑھ گئی ہے جس کا پانی اب شہر کی کالونی میں بھی داخل ہورہا ہے۔

Intro:اجمیر شہر میں گزشتہ دنوں میں موسلادھار بارش سے عوامی زندگی پر اثر پڑا ہے, شہر کے کئی علاقوں میں پانی کا سیلاب آیا اور مختلف رہائشیوں کو نقصان پہنچا گیا اور کچھ مکانات بھی ڈھہ گئے, حال ہی میں درگاہ جانے والی سڑک پر بھی ایک واقعہ سامنے آیا جہاں مسلسل باری سے ایک پہاڑی کا حصہ ڈھہ گیا,

لائیو وزوال
Body:

غنیمت رہیں کی اس میں کسی کی جان کا نقصان نہیں ہوا, لیکن مقامیوں کو پینے کے پانی کے لیے ترسنا ضرور پڑ گیا, دراصل جس روڈ پر یہ پہاڑی کا حصہ گرہ وہاں پانی کی پائپ لائن بچی ہوئی تھی, جسکے پھٹنے کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں بارہ دنوں سے واٹر سپلائی نہیں ہو پائی ہے, اس معاملے میں مقامی باشندوں نے محکمہ واٹر سپلائی کو اطلاع بھی دی اور مسئلہ جلد حل کرنے کی عرضی بھی لگائی, لیکن کوئی تواجزو نہیں ہوئی, جس کے نتیجتن عوام میں بھاری غصہ بھی دیکھا گیا,

بیان, بدرالدین کریشی, مقامی باشندہ

اجمیر شہر کے کئی علاقوں میں پانی کے سیلاب جیسا منظر دیکھا جا رہا ہے, اناساگر جھیل سے پانی اب سڑکوں سے ہوتا ہوا کالونیوں تک میں پہنچ گیا ہے, عوام کو اس سے نجات کے لیے ممبئی کے پیری طریقت عبدالمنان شیخ نے خاص حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں دعا بھی کی,

بیان, عبدالمنان شیخ پیرطریقت ممبئی

Conclusion:
امید کی جا رہی ہے کی راستہ سے پہاڑی کا ملبہ صاف کئے جانے کے بعد مقامیوں کو پانی بھی مہیا ہو پائےگا اور راہگیروں کو درگاہ تک جانے میں بھی کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.