ETV Bharat / state

جے پور: سنجے پبلیکیشن کے خلاف ایف آئی آر درج

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری حاجی نظام الدین کی جانب سے رام گنج تھانے میں سنجے پبلیکیشن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

جے پور: سنجے پبلیکیشن کے خلاف ایف آئی آر درج
جے پور: سنجے پبلیکیشن کے خلاف ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 1:42 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان میں سنجے پبلیکیشن کی 'مہاراجہ ون ویک سیریز' میں اسلام مذہب کے خلاف قابل اعتراض بتانے کا معاملہ اب راجستھان میں طول پکڑتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

جہاں ایک طرف مسلم تنظیمیں اس کتاب کی مخالفت میں اتر چکی ہے تو وہیں دوسری جانب کمشنریٹ کے رام گنج تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔'

جے پور: سنجے پبلیکیشن کے خلاف ایف آئی آر درج

یہ ایف آئی آر راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری حاجی نظام الدین کی جانب سے رام گنج تھانے میں کروائی گئی ہے۔

اس پورے معاملے کو لے کر راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکٹری حاجی نظام الدین نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ 'کئی مرتبہ ایسا ہوا ہے جب کسی کتاب میں مذہب اسلام کو لے کر اس طرح کی متنازعہ باتے لکھی گئی ہیں۔ اسی کو لے کر ہماری جانب سے جے پور کے رام گنج تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'پولیس کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ جو بھی گنہگار لوگ ہیں ان لوگوں کو بخشا نہی جائے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: جے پور: ہاتھرس معاملے میں گرفتار کارکن کو رہا کرنے کا مطالبہ

وہیں اس پورے معاملے کو لے کر رام گنج تھانہ انچارج بنواری لال مینا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ہمارے تھانے میں نظام الدین نام کے ایک شخص کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔

رام گنج تھانہ انچارج بنواری لال مینا نے بتایا کہ 'ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پورے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.