ETV Bharat / state

کامیڈین احسان قریشی کی کانگریسی امیدوار کے حق میں تشہیر

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 7:09 PM IST

Updated : Oct 27, 2020, 7:42 PM IST

جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات میں مشہور کامیڈین احسان قریشی نے کانگریس امیدوار کے حق میں تشہیر کرتے ہوئے نظر آئے۔ ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ گلابی شہر کا جنون دیکھ کر کافی اچھا لگا۔ جمہوریت کی سچی قدر کرنے والے لوگ یہاں پر رہتے ہیں۔

famous comedian ahsaan qureshi appeal to vote for congress in jaipur rajasthan
مشہور کامیڈین احسان قریشی کی کانگریسی کے حق میں تشہیر

ریاست راجستھان میں جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے تشہیر کا آج آخری روز ہے۔ آخری روز کے آخری مرحلے میں جو بھی امیدوار ہیں چاہے وہ کانگریس سے تعلق رکھتے ہوں، بی جے پی سے یا پھر آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں نظر آرہے ہیں، سبھی اپنی پوری طاقت لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ایسے میں مشہور کامیڈین احسان قریشی نے بھی کانگریس کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے دارالحکومت جے پور میں نظر آئے۔ یہاں انہوں نے وارڈ نمبر 12 سے کانگریس کے امیدوار صفیہ بانو کے حق میں انتخابی پروگرام میں خطاب کیا۔

پروگرام کی بعد انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ گلابی شہر کا جنون دیکھ کر کافی زیادہ اچھا لگا۔ جمہوریت کی سچی قدر کرنے والے لوگ یہاں پر رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک روز قبل 28 اکتوبر کو بہار میں انتخاب ہوں گے اور 29 اکتوبر کو دارالحکومت جے پور میں انتخابات ہوں گے۔ ایسے میں ہم لوگوں کو کافی زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاہے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہوں، اسمبلی یا پھر پارلیمنٹ کا انتخابات ہوں، گلابی شہر کی عوام ہر طرح سے انتخابات میں اپنا تعاون کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ ایک جشن کے طور پر یہ پروگرام مکمل ہوا۔ اس لیے مجھے یہاں پر آکر کافی اچھا لگا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انتخاب لڑنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ میں لوگوں کو وقت نہیں دے پاؤں گا، اس لیے جو لوگ کام کرتے ہیں وہی لوگ انتخاب میں اپنی قسمت آزماتے ہیں تو ہمیں اچھا لگتا ہے، ہم تو بس جمہوریت کے اس جشن کا مزہ لیتے ہیں۔

Last Updated : Oct 27, 2020, 7:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.