جے پور: جماعت اسلامی ہند کے موجودہ قومی صدر سعادت اللہ حسینی کے ہاتھوں نمائش کا افتتاح کیا گیا۔صبح دس سے رات نو بجے تک جاری رہے گی۔ Exhibition On Former Jamaat E Islami Hind President Late Maulana Jalaluddin Umri In Jaipur
وہی اس نمائش میں جماعت اسلامی ہندی کے سابق قومی صدر جلال الدین عمری کی جانب سے ان کی زندگی میں لکھی گئی کتابیں، زندگی میں کئے گئے کاموں اور قوم میں بیداری لانے کے لئے سے متعلق فیصلے لئے تھے ۔ان تما پہلو کو نمائش کے ذریعہ عوام کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
نوجوان خواتین اور بچے اس نمائش میں کو دیکھنے کے لئے مسلم مسافرخانہ پہنچے، وہی جماعت اسلامی ہند کے موجودہ قومی صدر سعادت اللہ حسینی نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کے سابق قومی صدر جلال الدین عمری کا دو ہفتے قبل انتقال ہو گیا تھا، انہوں نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے بہترین کام کئے تھے، وہی انہوں نے اپنی زندگی میں جو کام کئے تھے ان کے کاموں کو کبھی بھی ذکر نہیں کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:Pulse Polio Vaccination Campaign راجستھان میں تقریباً 43 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی
سعادت اللہ حسینی نے بتایا کی ان کی یاد میں اس طرح کی نمائش کا آج مسلم مسافر خانہ میں انعقاد کیا گیا۔وہی جماعت اسلامی ہند راجستھان کے صدر ناظم الدین نے بتایا کہ جلال الدین عمری نے اپنی زندگی میں عام لوگوں کے لئے جس طرح کے کام کئے ہیں انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ۔Exhibition On Late Maulana Jalaluddin Umri