ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز - عالمی وبا کورونا

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ کیسز بڑھے ہیں ۔ کورونا کے نئے کیسز میں سے باڑمیر میں چار، جے پور اور گنگا نگر میں دو دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ ریاست کے 33 میں سے 30 اضلاع میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

راجستھان میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز
راجستھان میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 7, 2021, 3:26 AM IST

راجستھان میں پیر کے روز عالمی وبا کورونا کے آٹھ نئے کیسز سامنے آئے۔ طبی احکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ کیسز بڑھے ہیں ۔ کورونا کے نئے کیسز میں سے باڑمیر میں چار، جے پور اور گنگا نگر میں دو دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ ریاست کے 33 میں سے 30 اضلاع میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

راجستھان میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز
راجستھان میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز

نئے کیسز کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر نو لاکھ 54 ہزار 137 ہوگئی۔ ریاست میں آج مزید چار مریضوں کے صحتیاب ہونے سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد نو لاکھ 45 ہزار 97 ہو گئی ہے۔ ریاست میں 86 ایکٹو کیسز ہیں۔

ریاست میں اب تک 8954 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے تاہم یکم اگست سے اب تک کسی مریض کی موت کا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔

ریاست میں کورونا جانچ کے لیے ایک کروڑ 38 لاکھ 57 ہزار 480 افراد کے نمونے لیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.