ETV Bharat / state

Eid-ul-Fitr Prayers Offered in Jaipur: جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر

عید الفطر کا تہوار Eid-al-Fitr 2022 آج بھارتی ریاست راجستھان میں عقیدت و احترام اور دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے. Eid-ul-Fitr Prayers Offered in Jaipur

Eid-ul-Fitr Prayers Offered in Jaipur: جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر
Eid-ul-Fitr Prayers Offered in Jaipur: جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر
author img

By

Published : May 3, 2022, 1:45 PM IST

Updated : May 3, 2022, 5:13 PM IST

جے پور: عید الفطر کے موقع پر دارالحکومت جے پور کی جامع مسجد، عید گاہ اور درگاہوں میں عید کی خاص نماز بھی ادا کی گئی، Eid-al-Fitr 2022۔ اگر بات کی جائے دہلی ہائی وے پر واقع عید گاہ کی تو یہاں پر صبح آٹھ بج کر تیس منٹ پر عید کی خاص نماز ادا کی گئی، اس نماز کو ادا کرنے کے لیے لاکھوں کی تعداد میں نمازی عید گاہ پہنچے، نمازوں کی تعداد لاکھوں میں ہونے کی وجہ سے کہیں پر پیر رکھنے کی جگہ نظر نہیں آئی، عید کی نماز قاضی خالد عثمانی کی جانب سے ادا کروائی گئی، یہاں پر عید کی نماز سے قبل توپ کے گولے بھی چھوڑے گئے، وہی کسی طرح سے انتظام خراب نہ ہو اس لئے کثیر تعداد میں علاقے میں پولیس کا جاگتا، پولیس کی ٹکڑی کو بھی تعینات کیا گیا، وہیں سبھی لوگوں نے عید کی نماز کے بعد ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارکباد پیش کی، اس دوران ملک میں امن و امان کی دعا بھی کی گئی۔

جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر
جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر
جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر
جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر
جے پور میں ادا کی گئی عید کی نمازالفطر

یہ بھی پڑھیں:

ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کے نام پیغام

عید گاہ میں نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے راجستھان اقلیتی کمیشن کے چیئرمین رفیق خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران عید الفطر کی ملک کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی، انہوں نے کہا کہ اس موقع پر میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ ایک خاص طبقے کے وزیراعظم ہیں، انہوں نے کہا کہ کیا جس ملک میں اتنا ماحول خراب ہو رہا ہے لیکن وزیراعظم نریندر مودی کسی طرح سے کوئی کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔

Last Updated : May 3, 2022, 5:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.