ETV Bharat / state

اجمیر میں عیدالاضحی کی نماز نہیں ادا کی جائے گی

عالمی وبا کے پیش نظر عیدالفطر بھی متاثر ہوئی تھی، اور اب عیدقرباں یعنی عیدالضحیٰ بھی متاثر نظر آرہی ہے۔

عالمی وبا کے پیش نظر عیدالفطر بھی متاثر ہوئی تھی، اور اب عیدقرباں یعنی عیدالضحیٰ بھی متاثر نظر آرہی ہے

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 9:23 PM IST

ریاست راجستھان کی اجمیر شریف درگاہ میں عیدالاضحی کی نماز اس مرتبہ ادا نہیں کی جائے گی، شہر قاضی توصیف احمد صدیقی کے اعلان کے بعد تمام عقیدت مندوں میں ان کا بیان سوشل میڈیا پر بھی وائرل کردیا گیا ہے۔

اجمیر میں عیدالاضحی کی نماز نہیں ادا کی جائے گی

امید ہے کہ کورونا وائرس کی گائیڈ لائن کے مطابق درگاہ کمیٹی بہت سنجیدگی سے تمام انتظام انجام دے رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ 23 مارچ سے بندر درگاہ شریف کی شاہجہانی مسجد میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر نمازوں کے دوران بھی احتیاط کیا جارہا ہے۔

عالمی وبا کے پیش نظر عیدالفطر بھی متاثر ہوئی تھی، اور اب عیدقرباں یعنی عیدالضحیٰ بھی متاثر نظر آرہی ہے
عالمی وبا کے پیش نظر عیدالفطر بھی متاثر ہوئی تھی، اور اب عیدقرباں یعنی عیدالضحیٰ بھی متاثر نظر آرہی ہے

راجستھان حکومت کے مطابق 31 اگست تک درگاہ بند رہے گی جب کہ یکم ستمبر سے خاص عام زائرین کے لیے درگاہ شریف کو کھولنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں ایک ستمبر سے کورونا گائیڈ لائن کے مطابق زائرین کو زیارت کے لی کھول دیا جائے گا۔

شہر قاضی توصیف احمد صدیقی کے اعلان کے بعد تمام عقیدت مندوں میں ان کا بیان سوشل میڈیا پر بھی وائرل کردیا گیا ہے

درگاہ کمیٹی اور درگاہ سے جڑی تنظیموں نے گائیڈ لائن مدنظر رکھتے ہوئے اپنا منصوبہ بنانا شروع کر دیا ہے، تاہم عقیدت مندوں میں درگاہ کھلنے کی خبر سے خوشی کی لہر ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.