ETV Bharat / state

اجمیر عیدگاہ میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کی گئی - صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی

ملک بھر میں آج عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی۔ نمازیوں کی ایک بڑی تعداد نے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر عیدگاہ میں نماز ادا کی۔

اجمیر میں ادا کی گئی عید الاضحی کی نماز
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 9:23 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:25 PM IST

اجمیر میں واقع شاہجہانی مسجد میں نمازعید اداکی گئی۔ درگاہ کمیٹی نے خصوصی طور پر نمازیوں اور زائرین کے لیے انتظامات کیے۔

نماز کے بعد خطبہ پڑھا گیا اور ملک میں خوشحالی کی دعا مانگی گئی جہاں عید کی خوشی میں ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی گئی اور اسی کے بعد اللہ کی راہ میں قربانی کا عمل شروع ہوا۔

اجمیر میں ادا کی گئی عید الاضحی کی نماز

زائرین نے عید کی نماز ادا کر اپنی خوشیوں کا اظہار کیا اور ملک کی عوام کو عیدالاضحی رکشابندھن اور جشن آزادی کی مبارکباد بھی پیش کی

ملک بھر سے اجمیرشریف پہنچے زائرین نے عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کے ساتھ ہی خواجہ صاحب کے دربار میں حاضری دی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 7:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.