ETV Bharat / state

دشہرے کے میلے کا انعقاد نہیں ہوگا - کمشنر گجیندر سنگھ رالاوتا

عالمی وبا کورونا کے پیش نظر تمام مذاہب کے تہوار کو منانے میں مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں، اسی ضمن میں دشہرے کے میلہ کے پیش نظر بھی انتظامیہ نے کچھ اہم فیصلے لیے ہیں۔

عالمی وبا کورونا کے پیش نظر تمام مذاہب کے تہوار کو منانے میں مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں، اسی ضمن میں دشہرے کے میلے کو دیکھتے ہوئے بھی انتظامیہ نے کچھ اہم فیصلے لیے ہیں

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 12:45 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں اس مرتبہ دشہرے کے میلے کا انعقاد نہیں کیا جائے گا، کیوں کہ کورونا وبا کے مدنظر اجمیر سمیت ریاست کے گیارہ اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

دشہرے کے میلے کا انعقاد نہیں ہوگا

اجمیر میونسیپل کارپوریشن کمشنر گجیندر سنگھ رالاوتا نے کہا کہ سالانہ دشہرہ اور میلہ روا برس منعقد نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ اجمیر کے جواہر رنگ منچ پر رام لیلا، جبکیہ پٹیل میدان میں نو روز تک ڈھنڈیا کھیلا جاتا ہے تاہم دشہرے کی شام راون کے مجسمہ کو نذرآتش کرکے خوشیوں کا تیوہار منایا جاتا ہے۔

عالمی وبا کورونا کے پیش نظر تمام مذاہب کے تہوار کو منانے میں مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں، اسی ضمن میں دشہرے کے میلے کو دیکھتے ہوئے بھی انتظامیہ نے کچھ اہم فیصلے لیے ہیں
عالمی وبا کورونا کے پیش نظر تمام مذاہب کے تہوار کو منانے میں مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں، اسی ضمن میں دشہرے کے میلے کو دیکھتے ہوئے بھی انتظامیہ نے کچھ اہم فیصلے لیے ہیں

خیال رہے کہ اس مرتبہ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے میونسیپل کارپوریشن کی جانب سے عوام میں ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ قائم رکھنے کا پیغام دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.