ETV Bharat / state

Diwali Celebration In Jaipur جے پور میں دیوالی تہوارکی دھوم - ملک کی دوسری ریاستوں

جے پور میں دیوالی کا تہوار بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر دارالحکومت جے پور کے بازاروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔ Diwali Celebration In Jaipur

جے پور میں دیپاوالی تہواردھوم دھام سے منایا جا رہا

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 7:24 PM IST

جے پور: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح راجستھان میں بھی روایتی انداز میں دیوالی کا تہوار کا اہتمام کیا گیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر دیوالی کے تہوار کے موقع پر دارالحکومت جے پور کے بازاروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔Diwali Celebration In Jaipur In Rajasthan شام کے وقت جن بازاروں کو سجایا گیا ہے ۔خوبصورتی کے اعتبار سے پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن رہنے والے بازاروں کو انعامات سے نوازا جاتا ہے ۔اس کے لئے منتظمین کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

جے پور میں دیوالی تہواردھوم دھام سے منایا جا رہا

یہ بھی پڑھیں:Soldiers Sing Patriotic Song مودی کی موجودگی میں فوجیوں نے گایا حب الوطنی کا گیت

وہی آج صبح سے سوشل میڈیا پر لوگ ایک دوسرے کو اس بڑے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں، وہی جس طرح سے دو برس کے بعد اجتماعئ طور پر اس طرح کے پروگرام منقید کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔عام لوگوں میں خوشی بھی پائی جارہی ہے ۔Diwali Celebration In Jaipur In Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.