ETV Bharat / state

ڈھائی دن کا جھونپڑا اب سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

نیشنل ہیریٹیج میں شمار جامعہ التمش مسجد میں اب سیاحوں کی سیرو تفریح کے لیے کھول دی گئی جس میں سیاحوں کے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

سیاہ جب اجمیر میں سحر و تفریح کے لیے آتے ہیں تو اس مسجد میں نماز ضرور ادا کرتے ہیں

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 12:34 PM IST

Updated : Sep 16, 2020, 4:35 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع جامعہ التمش مسجد یعنی ڈھائی دن کا جھونپڑا اب سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

کوروناوائرس کے سبب 23 مارچ سے بند نیشنل ہیریٹیج میں شمار جامعہ التمش مسجد میں اب سیاحوں کے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

ڈھائی دن کا جھونپڑا اب سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

خیال رہے کہ سرخ پتھر سے تعمیر اس تاریخی عمارت میں دلکش نقاشی ہے، اس کے باہری حصے کی جانب کلام الہی لکھا دیکھا جاسکتا ہے، محراب میں خوبصورت انداز اور خوش خط میں قرآن کی آیت لکھی ہوئی ہیں۔

سیاہ جب اجمیر میں سحر و تفریح کے لیے آتے ہیں تو اس مسجد میں نماز ضرور ادا کرتے ہیں
سیاہ جب اجمیر میں سحر و تفریح کے لیے آتے ہیں تو اس مسجد میں نماز ضرور ادا کرتے ہیں

واضح رہے کہ سیاہ جب اجمیر میں سحر و تفریح کے لیے آتے ہیں تو اس مسجد میں نماز ضرور ادا کرتے ہیں۔

پیر نفیس میاں چشتی خادم درگاہ اجمیر بتایا جاتا ہے کی حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ نے اس مقام پر اللہ کی عبادت بھی کی تھی، یہی وجہ ہے کہ زائرین یہاں اکثر نماز ادا کرنے کے مقصد سے بھی پہنچتے ہیں۔

خیال رہے کہ سرخ پتھر سے تعمیر اس تاریخی عمارت میں دلکش نقاشی ہے، اس کے باہری حصے کی جانب کلام الہی لکھا دیکھا جاسکتا ہے

اس بہترین عمارت کو ابوبکر ہیرات نے خود اپنی نگرانی میں سنہ 1192 میں تعمیر کروایا تھا، یہ راجستھان کی پہلی تاریخی عمارت تھی جس کا نقشہ کرنل جیمز ٹاڈ نے تیار کیا تھا۔

نیشنل ہیریٹیج میں شمار جامعہ التمش مسجد میں اب سیاحوں کی سیرو تفریح کے لیے گھول دی گئی جس میں سیاحوں کے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

خیال رہے کہ اس کے محراب کو سنہ 1198 میں محمد غوری نے تبدیل کر ایک نئی شکل دیدی، تاہم اب یہ عمارت محکمہ آثار قدیمہ میں شامل ہوتی ہے۔

محراب میں خوبصورت انداز اور خوش خط میں قرآن کی آیت لکھی ہوئی ہیں

نیشنل ہیریٹیج میں شمار اس عمارت کے ایک جانب احاطے میں ایک باغ ہے تو دوسری طرف سلطان شمش الدین التمش کی عقیدت کا مظاہرہ کرتی مسجد کی مینار پر قرآنی آیت درج ہے۔

Last Updated : Sep 16, 2020, 4:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.