ETV Bharat / state

راجستھان حکومت سے ممانعت ایکٹ بنانے کا مطالبہ

تحفظ ناموس رسالت بورڈ نے راجستھان حکومت سے ممانعت ایکٹ بنانے کا مطالبہ کیا یے۔ اس کے پیش نظر تحفظ ناموس رسالت بورڈ کے متعدد عہدیداران نے راجستھان حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد سے ملاقات کی۔

راجستھان حکومت سے ممانعت ایکٹ بنانے کا مطالبہ
راجستھان حکومت سے ممانعت ایکٹ بنانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 5:13 PM IST

راجستھان میں تحفظ ناموس رسالت بورڈ کی جانب سے حکومت سے ممانیت ایکٹ بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس مطالبے سے متعلق تحفظ ناموس رسالت بورڈ کے عہدیداران نے راجستھان حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد سے ملاقات کی۔

ویڈیو

اس دوران تحفظ ناموس رسالت بورڈ کے عہدیداران نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ایک میمورنڈم صالح محمد کو سونپا، جس کے ذریعے ممانیت ایکٹ لانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

راجستھان مدرسہ بورڈ کے سابق چیئرمین مولانا فضل الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج چند لوگوں نے ملک بھر میں رسولﷺ کی شان گستاخی کرنے کا ٹرینڈ چلا رکھا ہے، جس سے ملک میں گنگا جمنی تہذیب کو نقصان ہورہا ہے۔ اسی کے پیش نظر ہم لوگوں نے آج راجستان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کے نام ایک میموریڈم اقلیتی وزیر سے محمد صالح کو پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پورے ملک سے علماء آج یہاں پر آئے ہیں، راجستھان سے بھی کئی علماء کرام شرکت کیے ہیں، ہم تمام لوگ وزیر اعلی اشوک گہلوت سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ اسمبلی میں ممانیت ایکٹ جلد از لایا جائے۔

مزید پڑھیں:

وہیں رضا اکیڈمی کے چیئرمین سعید نوری نے کہا کہ آج ہمارے بزرگان دین کے لئے نازیبا زبان کا استعمال کیا جارہا ہے جو غلط ہے، اگر ممانیت ایکٹ کا نفاذ کیا جائے گا تو ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.