ETV Bharat / state

جے پور:رام گنج سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ - کورونا سے متاثر

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا رام گنج کورونا وائرس کا مرکز بنا ہوا ہے، یہاں پر کافی زیادہ تعداد میں اب تک کورونا متاثرین سامنے آ چکے ہیں، ایسے میں ریاستی حکومت کی جانب سے یہاں پر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

جے پور:رام گنج سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ
جے پور:رام گنج سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ
author img

By

Published : May 30, 2020, 2:30 PM IST

یہاں پر جگہ جگہ پولیس کے جوان تعینات ہیں، ایسے میں اب راجستھان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کرفیو ہٹا کر راحت فراہم کرنے کا مطالبہ یہاں سے کیا گیا ہے۔

جے پور:رام گنج سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ

اس پورے معاملے کو لے کر ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کو خط بھی لکھا گیا ہے۔

راجستھان حج ویلفیرسوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ رام گنج علاقے میں 64 روز سے مسلسل کرفیو جاری ہے لیکن یہاں پر تو 60 منٹ تک آج تک ڈھیل بالکل نہیں دی گئی ہے۔

ایسے میں یہاں پر رہنے والے لوگوں کا جینا دشوار ہو چکا ہے، مہربانی کرکے اس پورے علاقے میں کچھ نہ کچھ راحت دی جائے اور جو بھی آپ کی گائیڈ لائن ہے اس کے مطابق یہاں پر کرفیو نافذ کیا جائے۔

نظام الدین کا کہنا ہے کہ رام گنج علاقہ کافی زیادہ بڑا ہے یہاں پر اب کورونا وائرس سے متاثر مریض بھی کم ہی سامنے آ رہے ہیں۔

جے پور:رام گنج سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ
جے پور:رام گنج سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ

اس لیے ہم گزارش کرتے ہیں کہ جن جن علاقوں میں مریض سامنے آ رہے ہیں ان علاقوں میں ہی کرفیو نافذ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.