ETV Bharat / state

جے پور: کو۔ویکسین کو بین الاقوامی منظوری دینے کا مطالبہ - سعودی حکومت کی جانب سے ویکسین لگوانا ضروری

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کوویکسین کو بین الاقوامی سطح پر منظوری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جے پور: کو۔ویکسین کو بین الاقوامی منظوری دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 31, 2021, 2:00 PM IST

جے پور: حج سیزن 2021 کے پیشِ نظر سعودی حکومت کی جانب سے ویکسین لگوانا ضروری قرار دیا گیا ہے، اگر کسی شخص نے ویکسین نہیں لگوائی تو وہ حج کا مقدس سفر نہیں کر سکتا ہے۔

ویڈیو

ایسے میں راجستھان میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن لوگوں نے کو۔ویکسین لگوائی ہے۔ لیکن کو۔ویکسین کو بین الاقوامی منظوری نہیں ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اس تعلق سے راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی نے وزیراعظم نریندر مودی، صدر جمہوریہ، وزیر صحت، مرکزی حج کمیٹی، اقلیتی وزیر سمیت دیگر محکموں کو خط لکھا ہے۔ جس میںویکسین کو بین الاقوامی منظوری نہیں ملنے کی بات کہی ہے۔ اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد کو۔ویکسین کو بین الاقوامی منظوری دی جائے تاکہ مستقبل میں تمام مسافروں کو کسی بھی طرح کی کوئی دشواریوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے، انہوں نے کہا کہ حکومت کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے اس بارے میں جلد بات کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.