ETV Bharat / state

MLAs on Police Abuse in Jaipur: بدسلوکی کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - اردو نیوز جے پور

جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رفیق خان MLA Rafiq Khan اور کشن پول اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی MLA Amin Kagzi کا کہنا ہے کہ جس طرح سے مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ میں بدسلوکی کی گئی ہے وہ ہم لوگوں کو کسی بھی صورت میں منظور نہیں ہے۔ MLAs on Police Abuse in Jaipur

بدسلوکی کرنےوالے پولیس افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 7:29 PM IST

Updated : Jan 11, 2022, 9:50 AM IST

جے پور پولیس کمشنریٹ کے برہم پوری تھانے میں مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ پولیس محکمہ کے افسران کی بدسلوکی کا معاملہ اب طول پکڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔

بدسلوکی کرنےوالے پولیس افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

جی ہاں بدسلوکی کے اس پورے معاملے کو لے کر مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ ساتھ اب اراکین اسمبلی بھی جے پور پولیس کمشنر Jaipur Police Commissioner سے ملاقات کی۔ جن پولیس افسران نے مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ بدتمیزی Insults to Officials of Muslim Organizations کی ہے ان پر کاروائی کا مطالبہ کیا۔

جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رفیق خان اور کشن پول اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی کا کہنا ہے کے جس طرح سے مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ میں بدسلوکی کی گئی ہے وہ ہم لوگوں کو کسی بھی صورت حال میں منظور نہیں ہے، اس لئے آج ہم لوگ جے پور کمشنر سے ملاقات کرنے کے لیے پہنچے ہیں۔

جے پور کمشنر کی جانب سے ہم لوگوں کو اس بات کا بھروسہ دلایا گیا ہے کہ جن افسران نے مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ بدسلوکی کی ہے ان پر کاروائی کی جائے گی۔ ان دونوں ہی اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ میں بدسلوکی کی گئی ہے ان کی جانب سے ایک شکایت بھی کمشنر کو دی گئی ہے۔

یہ پورا معاملہ دراصل جے پور کے کربلا علاقے میں واقع مسجد میں مسلم تنظیموں کے عہدیداران جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے تھے، اس دوران وہاں پر موجود اے سی پی کی جانب سے ان لوگوں کو برہم پوری پولیس تھانے لے جایا گیا اور ان کے ساتھ میں بدسلوکی کی گئی۔

Last Updated : Jan 11, 2022, 9:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.