ETV Bharat / state

راجستھان: درجہ 1 سے 5 کے طلبہ کو بغیر امتحان کے ترقی دینے کا فیصلہ - حکومت کے نائب سکریٹری بھریندر جین

راجستھان میں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے امتحانات کے لئے بیدار مغزی سے فیصلہ کرتے ہوئے درجہ ایک سے پانچ تک کے طلبہ کو آگے کی کلاسوں میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

راجستھان:  درجہ 1 سے 5 کے طلبہ کو بغیر امتحان کے ترقی دینے کا فیصلہ

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 5:59 AM IST

ملک بھر میں دو بارہ پھیل رہے کورونا وائرس کے اثرات کے سبب حکومتیں محتاط ہوگئی ہیں۔ خصوصی طور پر راجستھان حکومت اس ضمن میں کوئی بھی احتیاطی پہلو چھوڑنا نہیں چاہتی۔ حکومت نے ریاست کے مختلف شہروں میں چند پابندیاں بھی عائد کررکھی ہے۔

راجستھان:  درجہ 1 سے 5 کے طلبہ کو بغیر امتحان کے ترقی دینے کا فیصلہ
راجستھان: درجہ 1 سے 5 کے طلبہ کو بغیر امتحان کے ترقی دینے کا فیصلہ

راجستھان حکومت کے نائب سکریٹری بھریندر جین نے حکومت کی جانب سے جاری کیے جانے والے آرڈر میں کہا ہے کہ کلاس چھ اور سات کے امتحانات اسکول کی سطح پر 12 سے 15 اپریل تک ہوں گے اور کلاس آٹھ کا امتحان بورڈ کی طرز پر لیا جائے گا۔ جب کہ کلاس 6،7،8،9 اور 11 کے نتائج کا اعلان 30 اپریل کو کیا جائے گا اور اگلے درجات میں داخلہ یکم مئی سے شروع ہوگا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.