ETV Bharat / state

بیٹیاں کمزوری نہیں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں: ثناء خان - ای ٹی بھارت کی ٹیم کی خبر

راجستھان کے جج امتحانات کے نتائج ابھی حال ہی میں جاری ہوئے تھے، جس میں ریاست کے چھ مسلم ہونہار طلبا و طالبات نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس امتحان میں 130 ویں رینک حاصل کرنے والی ثنا خان نے کہا کہ بیٹاں کمزوری نہیں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔

بیٹیاں کمزوری نہیں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں: ثناء خان
بیٹیاں کمزوری نہیں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں: ثناء خان
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 3:14 PM IST

ریاست راجستھان کے جج امتحانات کے نتائج ابھی حال ہی میں جاری ہوئے تھے۔ ان امتحانات میں راجستھان کے چھ مسلم ہونہار طلبا و طالبات نے کامیابی حاصل کی ہے اور اب جج بن چکے ہیں۔ خاص بات یہ کہ 6 ہونہار طلبا و طالبات میں پانچ بیٹیاں شامل ہیں۔

بیٹیاں کمزوری نہیں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں: ثناء خان

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم پہنچی 130 ویں رینک حاصل کرنے والی ثناء خان کے گھر پر اور ان سے خصوصی انٹرویو کی۔
جب ان سے ان کی تعلیم کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ محنت اور لگن سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ثناء نے اس کامیابی کو شادی کے بعد حاصل کی ہے اور اس کو ہر طرف سے پورا تعاون ملنے کی وجہ سے وہ آج ایک ایسے عہدے پر فائز ہوئی ہیں جہاں پر لڑکیوں کے لیے پہنچنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ ایسے میں ثناء کا کہنا ہے کی آج اس موقع پر پہنچ کر جو ان کو خوشی ہو رہی ہے اس کے بارے میں وہ بیاں نہیں کر سکتیں۔

ثناء کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں وہ ای ٹی وی بھارت کے ذریعے لوگوں کو یہی پیغام دینا چاہتی ہیں کہ بیٹیوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے ان کے والدین کے ساتھ ان کے سسرال کے لوگوں نے ان کی مدد کی ہے وہ اپنے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کی میری ساس اور میری امی میری بچیوں کو سنبھالتی تھیں، اس کے بعد میں اپنے امتحانات کی تیاری کرتی تھی اور پہلے ہی موقع میں انہوں نے اس امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ثناء خان کا کہنا ہے کہ اگر زندگی میں کچھ اچھا کرنا چاہتے ہیں یا کچھ بننا چاہتے ہیں یا اپنے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں تو سوشل میڈیا سے دور رہنا ہوگا۔ ثناء نے بتایا کہ اس امتحان میں تیاری کے درمیان کسی طرح سے کوئی بھی سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کیا۔ اس نے مزید بتایا کہ میرے اساتذہ نے یہی سکھایا تھا کہ اگر کوئی اعلی افسر بننا ہے تو سوشل میڈیا سے دور ہو جاؤ۔ ثناء نے کہا کہ ہم سوشل میڈیا کا استعمال کچھ قابل انسان بننے کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔

Intro:کچھ الگ کرنے کی چاہت ہو اور دل سے محنت کی جائے تو کامیابی ضرور ملتی ہے... کچھ ایسی ہی محنت کے نتائج نظر آرہے ہیں ریاست راجستھان میں ان دنوں حال ہی میں جج بنی ثنا خان کے ساتھ کے ساتھ... آئیے اپ کا بھی تعارف کرواتے ہیں سنا سے اور وہ کیا کچھ پیغام دے رہی ہیں عوام کو...

- حال ہی میں جاری جج امتحانات میں 130 وی رینک حاصل کی ہے ثنا خان نے

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے جج امتحانات کے نتائج ابھی حال ہی میں جاری ہوئے تھے... ان امتحانات میں ریاست راجستھان کے چھ مسلم ہونہار بچوں نے پرچم لہرایا اور آج جج بن چکے ہیں... خاص بات یہ کہ 6 ہونہار بچوں میں پانچ بیٹیاں شامل ہے... اسے میں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم پہنچی امتحانات میں 130 وی رینک حاصل کرنے والی ثنا خان کے گھر پر... جب ان سے ان کی تعلیم کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو ان کا جواب سن کر کافی زیادہ حیرت ای ٹی وی وی بھارت کے نمائندے کو ہوئی... سمانی اعلی درجے کی تعلیم شادی کے بعد حاصل کی اور کی طرف سے پورا تعاون ملنے کی وجہ سے وہ آج ایک ایک ایسے عہدے پر بیٹھی ہی جسے فیصلہ سنانا کہا جاتا ہے... ایسے میں خان کا کہنا ہے کی آج اس موقع پر پہنچ کر جو ان کو خوشی ہورہی ہے اس کو سی کے بارے میں وہ بیا نہیں کر سکتی... خان کا کہنا ہے کی آج آج موجودہ وقت میں وہ توی بھارت کے ذریعے لوگوں کو یہی پیغام دینا چاہتی ہے کہ بیٹیاں کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہے.... ان کا کہنا ہے کی جس طریقے سے ان کے والدین کے ساتھ ساتھ ان کے سسرال کے لوگوں نے ان کی مدد کی ہے وہ اپنے الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتی... انہوں نے کہا کی میری ساسو اور میری امی میں میری بچیوں کو سنبھالتی تھیں اس کے بعد میں اپنے امتحانات کی تیاری کرتی تھی اور پہلے ہی موقع میں انہوں نے اس امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے...

Conclusion:سوشل میڈیا سے رہے دور

خان کا کہنا ہے کہ اگر زندگی میں کچھ اچھا کرنا چاہتے ہیں یا کچھ بننا نا چاہتے ہیں یا اپنے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں تو سوشل میڈیا سے ہمیں پورے طریقے سے دوری بنانی پڑے گی... میں نے اس امتحانات میں تیاری کے درمیان کسی طرح سے کوئی بھی سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کیا میرے اساتذہ نے یہی سکھایا تھا کہ اگر کوئی اعلی افسر بننا ہے تو سوشل میڈیا سے دور ہو جاؤ... ہم سوشل میڈیا کا استعمال کچھ قابل انسان بننے کے بعد بھی کر سکتے ہیں...

ون ٹو ون - سنا خان, حال ہی میں بنی جج

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.