ETV Bharat / state

درگاہ اجمیر شریف میں پولیس چوکی بنائے جانے کا معاملہ - ajmer latest news

سوشل میڈیا پر درگاہ اجمیر شریف میں پولیس چوکی بنائے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شائقین و زائرین میں افراتفری پیدا ہوگئی ہیں۔

درگاہ اجمیر شریف میں پولیس چوکی بنائے جانے کا معاملہ

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 6:25 PM IST

گذشتہ دو دنوں سے اجمیر درگاہ شریف میں جھالرا کے گیٹ نمبر 8 کے قریب پلیٹ فارم پر برآمدہ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ یہ تعمیراتی کام درگاہ کمیٹی کررہی ہے۔

درگاہ اجمیر شریف میں پولیس چوکی بنائے جانے کا معاملہ

درگاہ کمیٹی کے چیئرمین امین پٹھان نے کہا کہ جھالرا میں اس پلیٹ فارم پر برآمدے کی تعمیر کا کام ہو رہا ہے۔ درگاہ کمیٹی کے عملہ اور دیگر ضروری کاموں کے لئے استعمال ہوگا۔

یہ بیان کچھ افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تھا کہ یہاں پولیس چوکی کی تعمیر درگاہ کمیٹی کررہی ہے، یہ سراسر غلط ہے۔

درگاہ کمیٹی کے ذریعہ برآمدہ مکمل طور پر درگاہ شریف کے کاموں کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.