ETV Bharat / state

Cyber Fraud کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لاکھوں کی دھوکہ دہی - راجستھان کے اجمیر

اجمیر کے الور گیٹ پولیس اسٹیشن میں آن لائن دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا گیا ہے جس میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لاکھوں کی دھوکہ دہی کی گئی۔Cyber Fraud

کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لاکھوں کی دھوکہ دہی
کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لاکھوں کی دھوکہ دہی
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 5:41 PM IST

راجستھان کے اجمیر میں واقع الور گیٹ تھانے میں آن لائن دھوکہ دہی سے معاملے کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پولیس نے پورے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ Cyber Fraud In Rajasthan

ہیڈ کانسٹیبل سریندر نے بتایا کہ تھانہ علاقہ کے تحت دھولا بھاٹا کے رہنے والے انیل نے تھانے میں چکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا کہ اس کا ایچ ڈی ایف سی بینک میں اکاؤنٹ ہے جن کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں۔ چند روز قبل بغیر کسی لین دین کے اس کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اس کے اکاؤنٹ سے 3 لاکھ 70 ہزار روپے غائب ہو گئے۔

کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لاکھوں کی دھوکہ دہی

انہوں نے کہاکہ یہ رقم اس کے اکاؤنٹ سے کسی نامعلوم شخص نے متعدد بار لین دین کرکے نکالی تھی۔ جس کے لئے اسے کوئی پیغام نہیں ملا۔ انہوں نے اس اچانک لاکھوں کی دھوکہ دہی کی شکایت الور گیٹ پولیس اسٹیشن درج کرائی ۔

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Dargah Police اجمیر پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔آئی ٹی سیل کی جانب سے تفتیش کی جا رہی ہے۔Cyber Fraud In Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.