ETV Bharat / state

Minor Rape Case عدالت نے جنسی زیادتی معالے میں مجرم کو 20 سال قید کی سزا سنائی

راجستھان میں الور کی پاکسوعدالت نمبر دو نے نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں مجرم کو 20 سال کی سخت سزا سنائی۔ ساتھ ہی خصوصی جج راج ویر سنگھ نے ملزم کو 20سال کی سخت سزا اور 58ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا۔Rajasthan rape case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 10:33 PM IST

الور: راجستھان میں الور کی پاکسوعدالت نمبر دو نے نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں مجرم کو 20سال کی سخت سزا سنائی۔ خصوصی استغاثہ اشوک سینی نے بتایا کہ ضلع کے بڑودا میوپولیس تھانے میں 14اگست2020کو مقدمہ درج ہواتھا جس میں نانگل ٹپا کے رہنے والے یوسف نے ایک نابالغ لڑکی کو بہلا کر لے گیا اور شادی کا جھانسہ دے کراپنے پاس رکھا اور عصمت دری کی۔Court sentenced rape convict to 20 years in jail

اس معاملے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور پولیس کے ذریعے چارج شیٹ داخل کی۔ اس کے بعد جب بیان ہوئے تو متاثرہ مکر گئی تھی لیکن پولیس نے ڈی این اے اور میڈیکل ثبوت کی بنیاد پرملزم یوسف کے خلاف کاروائی کی ۔ یہاں خصوصی جج راج ویر سنگھ نے ملزم یوسف کو 20سال کی سخت سزا اور 58ہزار روپے کا جرمانہ لگایا۔

یہ بھی پڑھیں:Swati Maliwal Write Letter To PM بلقیس بانو اجتماعی جنسی زیادتی کے مجرمین کی رہائی کے خلاف وزیراعظم کو خط

Kathua Rape Case سپریم کورٹ نے کٹھوا عصمت دری اور قتل معاملے کی پھر سے سماعت کا حکم دیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.