ETV Bharat / state

وزیراعظم سے مدد کی اپیل

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 2:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:12 AM IST

چین کے شہر شنجیانگ میں پھنسے راجستھان اور گجرات کے دو نوجوانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مدد کی اپیل کی ہے۔

وزیر اعظم سے مدد کی اپیل
وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

پیوش شرما اور پریش چودھری نامی نو جوان نے ایک ویڈیو بنا کر وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ انہیں جلد از جلد چین سے باہر نکا لنے میں ان کی مدد کی جائے۔

ویڈیو

گجرات کے بناس کانٹھا کے رہنے والے پیوش شنجیانگ میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

پیوش کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے وہاں کے حالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں، آئے دن لوگوں کی موت ہو رہی ہے۔ وہ اپنے گھر جانے کے لئے جہاز بک کراتے ہیں، مگرجہاز منسوخ ہوجاتا ہے۔

ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت یہاں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے میں مصروف ہے مگر ابھی صرف ہوانگ اور اس کے قرب و جوار کے اہم شہروں پر ہی توجہ دی جا رہی ہے۔

شنجیانگ اور اس کے علا وہ دیگر شہروں میں کثیر تعداد میں بھارتی نو جوان پھنسے ہوئے ہیں اور ان لوگوں کی جان خطرے میں ہے۔

اس ویڈیو میں دونوں نوجوان اپنے ہاتھوں کو جوڑکر مودی حکومت سے مدد کی درخواست کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں نوجوان کہہ رہے ہیں کہ ان کی یونیورسٹی میں تقریبا 400 ہندوستانی طلبا زیر تعلیم ہیں اور بڑی تعداد میں طلبا جا چکے ہیں مگر ابھی بھی 25 طلبا یہاں پھنسے ہوئے ہیں، ان تمام طلبا کے سر پرست کافی پریشان ہیں۔

ان دو طلبا نے سب سے پہلےویڈیو بنا کر اپنے والدین کو بھیجا تھا، یہ ویڈیو آج کل الور سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔

ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصید یق نہیں کرتا ۔

Intro:नोट- वीडियो पैकेज व्हाट्सएप ग्रुप पर है

अलवर
चीन के सिनजियांग शहर में फंसे अलवर व गुजरात के युवा ने मोदी सरकार से मदद की गुहार लगाते हुए चीन से निकालने की मांग की है। उन्होंने कहा कि यहां के हालात बहुत खराब है। उनके परिजन परेशान हैं। भारत सरकार चीन में फंसे लोगों को निकाल रही है। लेकिन अभी उनके शहरों पर किसी का ध्यान नहीं है। मदद का एक वीडियो बनाकर युवाओं ने सोशल मीडिया पर अपने परिजनों को भेजा है। यह वीडियो जमकर वायरल हो रहा है।

Body:अलवर के पीयूष शर्मा सिनजियांग शहर में एमबीबीएस प्रथम वर्ष के छात्र हैं। उन्हें के साथ पढ़ने वाले गुजरात के बनासकांठा के परेश चौधरी व पीयूष ने मदद का एक वीडियो बनाकर मोदी सरकार से मदद की गुहार लगाई है। पीयूष का कहना है कि चाइना के हालात दिनोंदिन खराब हो रहे हैं। यहां लोग मर रहे हैं। वो घर जाने के लिए फ्लाइट कराते हैं, लेकिन फ्लाइट रद्द हो जाती है। ऐसे में उन जैसे सैकड़ों भारतीय छात्र यहां के विभिन्न शहरों में फंसे हुए हैं। उन्होंने वीडियो में कहा कि मोदी सरकार भारतीयों को निकालने का काम कर रही है। लेकिन अभी हुवांग व आसपास के प्रमुख शहरों पर ध्यान दिया जा रहा है। जबकि उनके अलावा अन्य राज्यों के शहरों में भी बड़ी संख्या में युवा फंसे हुए हैं। जिनकी जान खतरे में है। ऐसे में उन्होंने हाथ जोड़कर मोदी सरकार से मदद की गुहार लगाई है।

Conclusion:दोनों छात्रों ने वीडियो बनाकर अपने परिजनों को गई है। यह वीडियो अलवर में सोशल मीडिया पर जमकर वायरल हो रहा है। उन्होंने कहा कि वो सिंजयंग शहर के मेडिकल कॉलेज में लड़ाई कर रहे हैं व उनको घर जाना है। उनके परिजन खासे परेशान हैं वह सभी का रो रो कर बुरा हाल है। छात्रों ने देश के प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी इंडियन एंबेसी सहित सभी से मदद की गुहार लगा रहे हैं। उन्होंने कहा कि उनके विश्वविद्यालय में 400 भारतीय छात्र हैं। इनमें से सभी जा चुके हैं, केवल 25 छात्र फंसे हुए हैं। इन बच्चों के छात्र परेशान है। छात्रों ने कहा कि हमें भी यहां से निकालो हमारे परिजन ही परेशान है। उनका वीडियो सोशल मीडिया पर जमकर वायरल हो रहा है। तो वहीं वीडियो में युवा बार बार हाथ जोड़कर देश के प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी से रोते हुए मदद की गुहार लगा रहे हैं।
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.