ETV Bharat / state

Corona Impact on Makar Sankranti: راجستھان میں مکر سکرانتی 14 جنوری کو، پتنگ بازار سے رونق غائب

راجستھان میں مکر سکرانتی کا تہوار Makar Sakranti Festival in Rajasthan بڑے ہی دھوم دھام سے ہر برس 14 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ 14 جنوری کو ریاست بھر میں کثیر تعداد میں لوگ پتنگ اڑاتے ہیں، لیکن اس بار جے پور کے پتنگ بازار میں پہلے والی رونق نظر نہیں آرہی ہے۔ Corona Impact on Makar Sankranti

Corona Impact on Makar Sankranti: راجستھان میں مکر سکرانتی 14 جنوری کو، پتنگ بازار سے رونق غائب
Corona Impact on Makar Sankranti: راجستھان میں مکر سکرانتی 14 جنوری کو، پتنگ بازار سے رونق غائب
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 8:40 PM IST

جے پور کے رام گنج علاقے میں واقع پتنگ بازار Patang Bazaar میں رنگ برنگے پتنگ نظر تو آ رہے ہیں، لیکن ان پتنگوں کو خریدنے والوں کی تعداد میں کمی نظر آرہی ہے۔ راجستھان حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن کی وجہ سے بھی علاقہ میں خریداروں کی کمی ہے۔

Corona Impact on Makar Sankranti: راجستھان میں مکر سکرانتی 14 جنوری کو، پتنگ بازار سے رونق غائب

راجستھان حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق راجستھان کے بازار رات آٹھ بجے بند کر دیے جائیں گے، لیکن اگر بات کی جائے پتنگوں کی خریداری کی تو یہ خریداری رات آٹھ بجے بعد ہی ہوتی ہے۔ Corona Guidelines in Rajasthan

وہیں اس معاملے پر پتنگ کاروباری کا کہنا ہے کہ راجستھان حکومت جب اپنی انتخابی ریلیاں کرتی ہے یا پھر کوئی دیگر پروگرام حکومت کی جانب سے کیا جاتا ہے تب کسی طرح کی گائیڈ لائنز فالو نہیں کی جاتی، لیکن جب کوئی تہوار آتا ہے تو حکومت کی جانب سے پابندیاں لگا دی جاتی ہے۔Kite Business in Rajasthan

یہ بھی پڑھیں: جموں کے پتنگ بازار میں کورونا وائرس سے متعلق پتنگ کی فروخت

ان دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو برس سے اس بار جو رونق ہے، وہ تھوڑی بہت صحیح ہے، ہم تمام لوگوں سے یہی اپیل کریں گے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے جو گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے اس گائیڈ لائن کا مکمل طور پر خیال رکھتے ہوئے خریداری کریں۔ Corona Impact on Makar Sankranti

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.