ETV Bharat / state

اجمیر: کورونا سے متعلق بیداری کے لئے ریلی - Locals took part in the rally

اجمیر میں پولیس اور مقامی ذمہ داران کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق عوامی بیداری کے لئے ایک ریلی نکالی گئی جو دہلی گیٹ سے شروع ہو کر درگاہ شریف کے نظام گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔

کورونا بیداری کے لئے ریلی کا انعقاد
کورونا بیداری کے لئے ریلی کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 6:14 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں پولیس اور مقامی ذمہ داران کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق عوامی بیداری کے لئے ایک ریلی نکالی گئی جو دہلی گیٹ سے شروع ہو کر درگاہ شریف کے نظام گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی ۔

کورونا بیداری کے لئے ریلی کا انعقاد ۔ ویڈیو
اس دوران علاقہ گنج پولیس اسٹیشن اور درگاہ تھانہ کے پولیس اہلکاروں نے پوسٹرز، بینرز اپنے ہاتھوں میں لے کر عوام کو گھروں میں رہنے کا پیغام دیا۔وہیں مقامی ذمہ داران نے بھی اپنے علاقے میں کورونا سے محفوظ رہنے کی عوام سے گزارش کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.