ETV Bharat / state

جودھپور میں کار کی ٹکر کے بعد دو گروپوں میں جھگڑا - جودھپور کی خبر

جودھپور میں جمعرات کو کار کی ٹکر کو لے کر دو گروپوں کے درمیان تنازع Dispute over car side in Jodhpur شروع ہوگیا۔ اس دوران موقع پر پہنچی پولیس نے حالات کو قابو میں کیا۔

جودھپور میں کار سائڈ کو لیکر دو گروپوں میں جھگڑا

author img

By

Published : May 26, 2022, 6:53 PM IST

جودھپور شہر کے راجیو گاندھی نگر میں واقع بکرا منڈی کے قریب جمعرات کی دوپہر کار کی ٹکر کے بعد ہنگامہ ہوگیا۔ دراصل کار کو سائڈ کرنے کو لیکر دو گروپوں میں بحث ہوگئی، جس کے بعد دونوں گروپوں کے درمیان مار پیٹ شروع ہو گئی۔ متاثرہ کا الزام ہے کہ بکرا منڈی سے ایک ہجوم ان کے گھر میں داخل ہو کر حملہ کیا۔ اس واقعہ میں ایک خاتون زخمی بتائی جا رہی ہیں۔ جسے ہسپتال لے جایا گیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے حالات کو قابو میں کیا۔Dispute over car side in Jodhpur

جودھپور میں کار سائڈ کو لیکر دو گروپوں میں جھگڑا

اس سلسلے میں اے ڈی سی پی ہر پھول سنگھ نے بتایا کہ دو گاڑیاں تھیں جو آپس میں ٹکرا گئیں اور دونوں کے درمیان دھکا مکی ہوئی جس کے بعد دونوں گٹ آمنے سامنے ہوگئے۔ اس واقعہ میں کچھ لوگوں کو معمولی سی چوٹیں آئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: NIA Reached House of Journalist in Jodhpur: جودھپور کے صحافی برکت علی سے این آئی اے کی پوچھ تاچھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.