ETV Bharat / state

کانگریس کارکنان کا احتجاج - Congress workers in Tonk, Rajasthan

ٹونک کے چیئرمین علی احمد کی قیادت میں ضلع ہیڈکواٹر پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں اشوک گہلوت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

کانگریس کارکنان کا احتجاج
کانگریس کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 1:34 PM IST

ریاست راجستھان کے ٹونک میں کانگریس کارکنان کی جانب سے ٹونک کے چیئرمین علی احمد کی قیادت میں ضلع ہیڈکواٹر پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں اشوک گہلوط کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔

اس دوران ایک ریلی بھی نکالی گئی جو جیل روڈ سے روانہ ہوکر ٹونک کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ضلع ہیڈ کوارٹر پہنچی، جہاں سینکڑوں کی تعداد میں جمع کانگریسی کارکنان نے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

واضح رہے کہ ریاست میں اردو کے پیش نظر جس طرح سے ڈانڈی یاترا نکالی جا رہی ہے، راجستھان کے کئ اضلاع میں اس کی حمایت بھی ملتی نظر آرہی ہے۔

اردو کو لے کر مسلم سماجی تنظیموں کے ساتھ ساتھ کانگریس، بھارتی جنتا پارٹی، راشٹریہ لوک تانتریک پارٹی کی جانب سے مسلس احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.