ETV Bharat / state

Faizal Patel Visit Ajmer Sharif احمد پیٹل کے فیضل پیٹل کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2023, 2:35 PM IST

کانگریس کے سابق رہنما مرحوم احمد پیٹل کا فیضل پیٹل نے اجمیر شریف کی درگاہ پرحاضری دی اور مزار پر عقیدت کی چادر اور پھول چڑھائے۔ اس موقعے پر انہوں نے زندگی میں کامیابی کے لئے دعا مانگی۔

کانگریس کے سابق رہنما مرحوم احمد پیٹل کے فیضل پیٹل نے اجمیر شریف کی درگاہ پرحاضری دی

اجمیر: حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں کانگرس کے سینیئر لیڈر مرحوم احمد پٹیل کے بیٹے فیضل پٹیل حاضری دینے پہنچے جہاں انہوں نے سادگی بھرے انداز میں حضرت خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے اور زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی۔
سلطان الہند عطائے رسول کی بارگاہ پہنچے فیضل خان کو درگاہ انجمن کہ سابق سیکرٹری سید واحد حسین انگارہ شاہ نے زیارت کرائی اور دستار بندی کی, جبکہ اس موقع پر سید کتب چشتی نے انہیں تبرک پیش کیا۔خاص بات یہ رہی کہ فیضل خان کی درگاہ زیارت کے دوران مقابی کانگرس کا کوئی بڑا لیڈر نظر نہیں آیا اور نہ ہی کوئی کارکنان دکھائی دیا۔ درگاہ حاضری کے بعد فیضل پٹیل سید واحد حسین انگارہ شاہ کی گدی پر بھی کچھ دیر بیٹھے, جہاں ان کی دستار بندی کی گئی اور دربار کا تبرک پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Books On Khawaja Garib Nawaz خواجہ غریب نواز کی زندگی اور تعلیمات پرمبنی کتاب کا اجراء

غور طلب ہے کہ گجرات بی جے پی لیڈران کے ساتھ فیضل پٹیل کی سوشل میڈیا اور اخباروں میں تصویریں شائع ہونے کے بعد سیاسی گلیارے میں گرماہٹ آگئی تھی۔قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا تھا۔ یہی وجوہات ہیں کہ اجمیر شریف درگاہ زیارت کے دوران فیضل پٹیل نے میڈیا سے بھی دوری بنائے رکھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.