ETV Bharat / state

'Objectionable' post:قابلِ اعتراض پوسٹ کو لے کر مسلم طبقہ میں برہمی، شکایت درج

ناگور میں واقع درگاہ کو لے سماج دشمن عناصر کی جانب سے قابل اعتراض پوسٹ کئے جانے پر مسلم طبقہ میں بر ہمی پائی جارہی ہے ،اور پوسٹ کرنے والے افراد کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ Complaint Lodged by Waqf Board officials Regarding Objectionable Post

شکایت درج
شکایت درج
author img

By

Published : May 19, 2022, 9:37 AM IST

ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈ کوارٹر پر واقع حضرت صوفی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کو لے کر چند لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل کی گئی ہے۔Complaint Lodged by Waqf Board officials Regarding Objectionable Post

شکایت درج

اس پوسٹ میں ایک خاص طبقہ کو نشانہ بناتے ہوئے قابلِ اعتراض چیزیں لکھی گئیں ہیں،راجستھان مسلم وقف بورڈ کی جانب سے اس متنازعہ پوسٹ برہمی کا اظہار کیاگیاہے،وقف بورڈ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملزمین کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے، اس کے علاوہ پولیس کے اعلی عہدیداروں کو وقف بورڈ کی جانب سے مذکورہ معاملہ پر جلد از جلد کاروائی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Chairman of Rajasthan Waqf Board: خانو خان بودھوالی راجستھان وقف بورڈ کے دوبارہ چیئرمین منتخب

وہیں اس پورے معاملہ کو لے کر راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین خانو خان بودھوالی کا کہنا ہے کہ ملک کے آئین سازوں نے جو قانون ہمیں دیا ہے ان کے مطابق ہم عمل کرتے ہیں،بھائی چارگی سے ہم ایک ساتھ رہتے ہیں، تاہم چند افراد ملک کے پُر امن فضا کو مکدر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو چاہیے وہ مذکورہ معاملہ پر جلد ازجلد کاروائی کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.