ETV Bharat / state

جے پور: 11 جوڑوں کا اجتماعی نکاح

اجتماعی شادی پروگرام کے بارے میں تفصیل سے معلومات دیتے ہوئے ٹرسٹ کے ذمہ داران کا کہنا تھا کہ 'فضول خرچی کو کم کرنے کے مقصد سے اس اجتماعی شادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔'

جے پور: 11 جوڑوں کا اجتماعی نکاح
جے پور: 11 جوڑوں کا اجتماعی نکاح
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 4:43 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسافر خانے میں 10 اکتوبر کو بروز اتوار احساس سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں گیارہ جوڑوں نے نکاح کر کے ایک نئی زندگی کا آغاز کیا۔

جے پور: 11 جوڑوں کا اجتماعی نکاح

اس اجتماعی شادی پروگرام میں دارالحکومت جے پور علاقے کے رہنے والے دلہا اور دلہن نے نکاح قبول کیا اور اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔

اجتماعی شادی پروگرام کے بارے میں تفصیل سے معلومات دیتے ہوئے ٹرسٹ کے ذمہ داران کا کہنا تھا کہ 'فضول خرچی کو کم کرنے کے مقصد سے یہ اجتماعی شادی پروگرام منعقد کیا گیا۔'

جے پور: 11 جوڑوں کا اجتماعی نکاح
جے پور: 11 جوڑوں کا اجتماعی نکاح

ذمہ داران کا کہنا تھا کہ 'موجودہ وقت میں عالمی وبا کورونا وبا کی وجہ سے آج ہر طبقہ کافی متاثر ہوا ہے۔ لوگوں کی نوکریا چلی گئی ہیں۔ کافی لوگ ایسے ہیں جن کے گھر میں بچیوں کی شادی کے لیے روپے نہیں ہے جس کی وجہ سے شادی نہیں ہو پارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: تہواروں کے پیشِ نظر مذہبی رہنماؤں کے ساتھ پولیس کی میٹنگ

انہوں نے کہا کہ 'ان تمام باتوں کے مدنظر ہم لوگوں کی جانب سے یہ بڑا فیصلہ لیا گیا کہ اجتماعی شادی پروگرام منعقد کیا جائے گا اور آج ہم سب لوگوں کو خوشی ہے کی یہاں پر اجتماعی شادی پروگرام منعقد ہوا۔'

ٹرسٹ کے عہدیدران کا کہنا ہے کہ 'جس طرح سے آج پہلی مرتبہ احساس سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام منعقد ہوا ہے اسی طرح سے آنے والے وقت میں ہم لوگوں کی جانب سے تعلیم اور صحت پر توجہ دی جائے گی اور تعلیم سے متعلق پروگرام منعقد کیے جاتے رہیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.