ETV Bharat / state

اجمیر: زائرینِ خواجہ کو صاف پانی بھی میسر نہیں - زائرین

صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں ان دنوں زائرین کو آلودہ پانی مل رہا ہے جس کے باعث ان میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

اجمیر: زائرینِ خواجہ کو صاف پانی بھی میسر نہیں
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 9:50 PM IST

ملک بھر سے آئے زائرین درگاہ کمیٹی کے انتظامات سے سخت ناراض ہیں۔ انہیں پینے کے لیے صاف پانی بھی میسر نہیں۔ کمیٹی کی لاپرواہی سے زائرین کو آلودہ پانی سے وضو کرنا پڑ رہا ہے ۔

درگاہ کے پانی کو یہاں آنے والے زائرین، مریضوں کے شفا کے لیے لے جاتے ہیں۔لیکن یہ پانی ان کے پینے کے لائق ہی نہیں۔ درگاہ کے خادم بھی اس پانی کو بیماری والا آلودہ پانی بتارہے ہیں۔

اجمیر: زائرینِ خواجہ کو صاف پانی بھی میسر نہیں

درگاہ کمیٹی کی جانب سے حسینی سبیل لگی ہوئی ہے لیکن ان سبیلوں پر بھی صاف پانی نہیں آرہا ہے، زائرین جب بوتلوں میں پانی بھر رہے ہیں تو پانی دور سے ہی آلودہ نظر آرہا ہے۔

زائرین کو فلٹر کا پانی پینے کے لیے بازار سے مہنگی بوتلیں خریدنی پڑرہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ درگاہ کمیٹی کو اس جانب توجہ دینی چاہیئے تاکہ آنے والوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف میں ان دنوں زائرین کو الودہ پانی ملنے سے کی مختلف طریقوں کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے, یہی وجہ ہے کہ اب زائرین کو پینے کے لیے صاف میٹھا پانی تو دور درگاہ کے وضو خانے سے نسبتی شفاعتی پانی بھی صاف میسر نہیں ہو رہا ہے, ملک بھر سے درگاہ پہنچے زائرین اور خادموں میں اسی بات کو لے کر درگاہ کمیٹی کے انتظامات کو لے کر خاصی ناراضگی ہے, Body:ایک طرف عبادت الہی اور پیر اولیاء اللہ کی بارگاہ میں حاضری سے پہلے وضو بناتے زائرین, تو دوسری جانب میٹھا اور ٹھنڈا پانی پلاتے سماجی کارکن, یہ نظارہ ہے اجمیر شریف حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کا, جہاں ان دنوں درگاہ کمیٹی کی لاپرواہی کی وجہ سے زائرین کو آلودہ پانی سے وضو کرنا پڑ رہا ہے تو ساتھ ہیں انہیں اسی پانی کو شفاعت کے لیے اپنے گھر مریضوں کے لئے لے جانا بھی مجبوری بن گیا ہے, درگاہ شریف کے خادم جہاں اس پانی کو آلودہ اور بیماری پھیلانے والا بتا رہے ہیں تو وہیں زائرین بھی اسے اپنے پینے کے قابل نہیں سمجھ رہے,

بیان سید قطب الدین سخی, خادم درگاہ اجمیر شریف, ( سر پر کالی ٹوپی اور گلے میں ہر سبز رنگ کا غمچہ )

سلطان الہند عطائے رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں سبھی مذاہب کے عقیدت مند پہنچتے ہیں اور اپنے گھر پریوار کی سلامتی کے ساتھ ساتھ مریضوں کی شفاعت کی دعا بھی لے کر جاتے ہیں, جہاں وضو خانے کا پانی مریضوں کی شفاعت کے لیے بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں, لیکن ان دنوں درگاہ شریف میں واقعی جھالرا باؤ ڈی کی صاف صفائی کا کام چل رہا ہے اور اسی کی وجہ سے آلودہ پانی درگاہ میں پہنچ رہا ہے, ایسے میں عقیدت مند زائرین کو شفاعتی پانی بھی اب آلودہ نظر آتا ہے, زائرین کا کہنا ہے کی درگاہ کمیٹی کو درگاہ میں سپلائی ہو رہے پانی کی طرف بھی توجہ دینا چاہیے جس سے ان کی عقیدت برقرار رہے,

بیان, بھگوان جادو, غیرمسلم عقیدت مند, ( پگڑی بندی ہوئی کالا رنگ اور چہرے پر کالی داڑھی)

بیان, محمد ظہیر, زائرین, ( سفید کرتا پہنے ہوئے)
Conclusion:درگاہ میں یوں درگاہ کامیڈی کی جانب سے کی حسینی سبیل میں لگی ہوئی ہیں لیکن ان سبیلوں پر بھی پانی صاف نہیں آرہا ہے, زائرین جب اپنی بوتلوں میں پینے کے لئے پانی بھرتے ہیں تو اس کا رنگ بدلا ہوا نظر آتا ہے اور اس کا ذائقہ بھی, ایسے میں زائرین کو فلٹر پانی پینے کے لیے بازار سے مہنگی بوتل خرید کر پانی پینا پڑ رہا ہے, ایک طرف جہاں درگاہ کمیٹی زائرین کو میٹھا پانی میسر کرانے میں ناکامیاب ہے تو وہی درگاہ کے خادموں کی جانب سے سماجی کارکنوں زائرین خواجہ کو ٹھنڈا اور میٹھا پانی اپنے کا کام انجام دے رہے ہیں, جس کی وجہ سے زائرین میں راحت محسوس ہورہی ہے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.