ETV Bharat / state

'قومی تہوار عید کے مانند مناتے ہیں' - ابو قریشی کا بیان

آج یوم جمہوریہ ہے اسی ضمن میں ابو قریشی نے کہا کہ ہم ملک میں قومی تہوار یعنی 26 جنوری اور 15 اگست عید کی طرحن مناتے ہیں۔

قومی تہوار عید کے مانند مناتے ہیں
قومی تہوار عید کے مانند مناتے ہیں
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 9:54 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں رہنے والے ابو قریشی گزشتہ 20 برسوں سے یوم آزادی اور یوم جمہوریہ عید کی طرح مناتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

قومی تہوار یعنی 26 جنوری اور 15 اگست عید کی طرحن مناتے ہیں

ابو قریشی یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر خود بہترین انداز میں تیار ہوتے ہیں اور خود کے ساتھ اپنی ٹیکسی کو ترنگے سے سجا دیتے ہیں۔

یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر ان کی ٹیکسی جس علاقے سے نکلتی ہے اس ٹیکسی سے یہ نیچے اترتے ہیں اور وہاں پر لڈو عوام کو تقسیم کرتے ہیں۔

قومی تہوار عید کے مانند مناتے ہیں
قومی تہوار عید کے مانند مناتے ہیں

ایسے میں ان کی اس تہوار سے محبت دیکھ کر ہر ایک ان کی تعریف کرتا ۔

خاص بات یہ ہے کہ ابو قریشی یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر 20 برسوں میں تین لاکھ روپے سے زیادہ اپنے اوپر اور اپنی ٹیکسی کے اوپر خرچ کرچکے ہیں۔

ابو قریشی سے اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کرنا چاہی لیکن انہوں نے کہا کی میں کیمرے کے سامنے نہیں آنا چاہتا بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ موجودہ وقت میں جس طرح کے حالات ملک میں چل رہ ہیں ان حالات کے پیش نظر آج میں بہت غمزدہ ہوں۔

ابو قریشی نے کہا کہ 'اسلام ملک سے محبت کرنا سکھاتا ہے اس لیے ہم لوگ ملک سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ہمیں اپنے ملک پر ناز ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.