ETV Bharat / state

'سی بی آئی کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کے خلاف' - بابری مسجد کی شہادت کی ویڈیو موجود

گزشتہ روز سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدامی کیس سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمین کو بری کردیا۔

ٍ'سی بی آئی کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کے خلاف'

author img

By

Published : Oct 1, 2020, 1:13 PM IST

سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی رکن یاسمین فاروقی نے کہا کہ کورٹ کی جانب سے جو فیصلہ دیا گیا ہے وہ جمہوریت کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورٹ کا فیصلہ کہیں سے کہیں تک صحیح نہیں ہے، بابری مسجد کو شہید کردیا گیا ، کیا کوئی وہاں گیا نہیں تھا۔اب تک ہمیں جو کورٹ پر اعتبار تھا وہ ختم ہوگیا۔

ٍ'سی بی آئی کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کے خلاف'

یاسمین فاروقی نے کہا کہ دنیا بھر کے لوگ جانتے ہیں وہاں پر کیا ہوا تھا، بابری مسجد کی شہادت کی ویڈیو موجود ہے، اس ویڈیو میں صاف طور پر لوگ نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھائی دیئے، ان ثبوتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے جس طرح سے کورٹ کی جانب سے فیصلہ دیا گیا ہے اس سے یہ لگ رہا ہے کہ ہمارا آئین ڈوب رہا ہے۔

واضح رہے کہ مختلف مسلم تنظیموں کی جانب سے کورٹ کے اس فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.