ETV Bharat / state

Theft in Jaipur: جے پور کے رام گنج علاقے میں لاکھوں کی چوری، کیس درج - جے پور میں گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی چوری

جے پور کے رام گنج علاقے میں ایک گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی چوری ہو گئی۔ چوروں نے موقع دیکھ کر گھر میں رکھے تمام زیورات اور سمیت نقدی لے جکر فرار ہو گئے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ Cash and Jewelery worth Lakhs of Rupees theft at House

جے پور کے رام گنج علاقے میں لاکھوں کی چوری، معاملہ درج

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 4:17 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گنج علاقے میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ اس واردات میں تقریباً 17 لاکھ روپے نقد اور سونے چاندی کے زیورات کی چوری ہوئی ہے۔Cash and Jewellery Worth Lakhs of Rupees Stolen in Jaipur

جے پور کے رام گنج علاقے میں لاکھوں کی چوری، معاملہ درج

اس معاملے میں تھانہ رام گنج میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ اب رام گنج تھانہ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اس ضمن میں رام گنج تھانہ کے انچارج بھوری سنگھ نے بتایا کے ایک شخص جس کا نام محمد حنیف ہیں انہوں نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے۔ جن کے یہاں چوری ہوئی تھی وہ تمام لوگو شادی میں گئے ہوئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ گھر میں رکھے پیسے سمیت جویلری بھی چوری ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Muzaffarnagar: جویلری چور ڈھائی لاکھ کا انعام

وہیں پولیس فی الحال پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہیں جلد ہی اس پورے معاملے کو لے کر خلاصہ کر دیا جائے گا۔

واضح رہے اس پورے معاملے کو لے کر چند لوگوں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے اور ان لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.