ETV Bharat / state

Career Counselling For Students: جے پور میں مسلم طلبہ کے لیے کیریئر کونسلنگ کا اہتمام - مسلم طلبہ کے لیے کیریئر کونسلنگ سیمینار

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے سبھاش چوک علاقے میں آج مسلم طلبہ کے لیے کیریئر کونسلنگ Career Counselling For Muslim Students پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

career-counselling-for Muslim students-in-jaipur
جے پور میں مسلم طلبہ کے لیے کیریئر کونسلنگ کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 9:12 PM IST

جے پور کے شبھاش چوک علاقے میں آج کیریئر کونسلنگ ورکشاپ Career Counselling For Muslim Students منعقد کی گئی۔ اس میں اسکولی بچوں خصوصاً دسویں و بارہویں جماعت کے فارغیں طلبہ کو بہتر مفید مشورے سے نوازا گیا تاکہ آئنے والے دنوں میں یہ طلبہ بہتر مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔

ویڈیو

یہ پروگرام مسلم تنظیموں کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے خصوصی طور پر مسلم تنظیموں کے عہدیداران بطور مہمان شرکت کرنے پہنچے۔ حالانکہ مذکورہ سیمینار میں مہمان خصوصی کے طور پر رکن اسمبلی امین قاغذی کو مدعو کیاگیا تھا لیکن وہ نہیں پہنچ سکے۔

وہیں دوسری جانب پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے مہمان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ وقت میں مسلم برادری میں تعلیم کے تئیں دلچسپی کافی کمی نظر آرہی ہے۔ اس لیے ہم سب لوگوں کو چاہیے اگر ہم لوگوں کو اپنے بچے کا مستقبل بہترین بنانا ہے تو اپنے بچوں کو تعلیم دینا ہوگا۔ یہا پر موجود مہمانوں کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں نوجوانوں میں ایک نشے کی لت بری طرح سے لگی ہوئی ہے اس نشہ کو ہم لوگوں کو ختم کروانا ہوگا۔

وہیں مہمانوں کا کہنا تھا کہ آج دسویں یا بارہوی درجہ تک بچے تعلیم حاصل کر کے تعلیم سے منہ پھیر لیتے ہیں جو غلط بات ہے، اس دوران جماعت اسلامی ہند خاتون وینگ کی عہدیداران سمیت کثیر تعداد میں اسکول اور کالج میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ موجود رہی۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا کے قہر کے بعد میں پہلی مرتبہ اس طرح کا پروگرام کا انعقاد جے پور میں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.