ETV Bharat / state

بے قابو کار کی ٹکر سے دو بھائیوں کی موت - دو بھائیوں کی موت

راجستھا ن کے دارالحکومت جے پور کے گاندھی نگر علاقہ میں جے ڈی اے چوراہے پر بے قابو کار کے کچل دینے سے موٹر سائیکل پر سوار دو بھائیوں کی موت ہوگئی جب کہ چار افراد زخمی ہوگئے۔

بے قابو کار کی ٹکر سے دو بھائیوں کی موت
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:46 PM IST

پولیس کے مطابق علاقہ کے جے ایل این روڈ پر بڑلا مندر کے سامنے جے ڈی اے چوراہے پر لال بتی کے دوران کھڑی گاڑیوں کے پیچھے سے آئی بے قابو کار نے ٹکر مار دی۔

جس میں موٹر سائیکل پر سوار دو بھائی پنیت پراشر اور وویک پراشر اچھل کر دور گر گئے جنہیں علاج کے لیے فوری طورپر ہسپتال لے جایا گیا جہاں دونوں کی موت ہوگئی۔

واقعہ کے دوران کار کی ٹکر سے دیگر گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا اور چار پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس نے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.