ETV Bharat / state

اجمیر: غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم، ایک گرفتار - سول لائن پولیس اسٹیشن کے سی آئی اروند چارن

سول لائن پولیس اسٹیشن کے سی آئی اروند چارن کے مطابق 'اجمیر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف چلائی جا رہی ہے۔ اسی کے تحت آج راکیش نام کے ایک شخس کو گرفتار کیا گیا ہے، جو ریہ بڑی کا باشندہ ہے۔'

اجمیر: غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم، ایک گرفتار

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 3:39 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت سول لائن پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی بس اسٹینڈ سے ایک شخص کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

اجمیر: غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم، ایک گرفتار

سول لائن پولیس اسٹیشن کے سی آئی اروند چارن کے مطابق 'اجمیر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف چلائی جا رہی ہے۔ اسی کے تحت آج راکیش نام کے ایک شخس کو گرفتار کیا گیا ہے، جو ریہ بڑی کا باشندہ ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: ہنگامی استعمال کے لیے موڈرنا کووڈ ویکسین کی اجازت

دراصل غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی اطلاع ضلع پولیس کپتان کو ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس اسٹینڈ سے راکیش کو غیر قانونی ہتھیار سمیت گرفتار کر لیا۔

گرفتار کئے گئے شخص سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ وہیں اس معاملے میں پولیس مزید جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.