ETV Bharat / state

Burial of Killed Zarif Chishti in Ajmer: مقتول ظریف چشتی کی اجمیر میں تدفین

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 2:27 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں قتل کیے گئے ظریف چشتی کو اجمیر میں سپرد خاک کردیا گیا۔ چشتی کی نماز جنازہ گورا غریباں قبرستان میں ادا کی گئی۔ Zarif Chishti Burial in Ajmer

Burial of Killed Zarif Chishti in Ajmer
Burial of Killed Zarif Chishti in Ajmer

اجمیر: گزشتہ 19 روز سے قانونی حوالگی کے لیے پھنسی افغان رہائشی خواجہ ظریف چشتی کی لاش کو بالآخر اجمیر میں تدفین کی جگہ مل گئی۔ ظریف کے قتل کے بعد ان کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے افغان سفارت خانے کے افسر خود سپرد خاک کرنے اجمیر پہنچے تھے۔ Burial of Deceased Zarif Chishti in Ajmer

مقتول ظریف چشتی کی اجمیر میں تدفین
یہ بھی پڑھیں:

افغان اہلکار کے مطابق ظریف چشتی کو اجمیر کی ضلعی انتظامیہ کی مدد سے سپرد خاک کیا گیا۔ جن کی نماز جنازہ گورا غریباں قبرستان میں ادا کی گئی اور سپرد خاک کیا گیا اور مغفرت کی دعا کی گئی۔ نماز جنازہ میں درگاہ کمیٹی کے معاون ناظم شاداب احمد نے بھی شرکت کی۔

حال ہی میں 5 جولائی کو افغانستان کے رہنے والے صوفی خواجہ سید ظریف چشتی کو ناسک کے گاؤں یویلا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ Muslim Spiritual Leader was Shot Dead in Nashik۔ ظریف کی آخری خواہش کے مطابق افغان سفارت خانے نے حکومت ہند کو مطلع کیا اور اس کے بعد ظریف چشتی کو ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اجمیر کے گورا غریباں قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.