ETV Bharat / state

نوجوان کی قتل کے بعد خودکشی - ایک نوجوان نے لڑکی کا قتل کر کے خودکشی کر لی

ریاست راجستھان کے ضلع جے پور کے چندواجي تھانہ علاقہ میں ایک نوجوان کا لڑکی کا قتل کر نے کے بعد خود کشی کر نے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

ایک نوجوان نے لڑکی کا قتل کر کے خودکشی کر لی
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 5:51 PM IST

پولیس کے مطابق علاقہ کے بڑی بیلود گاؤں کے ایک نوجوان مکیش نے ہفتہ کی شب پہلےلڑکی کا چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کے بعد خود پھانسی کے پھندے سے لٹک گیا۔

خود کشی کرنے سے قبل نوجوان نے کنٹرول روم میں فون کر کے بتایا کہ اس نے معشوق کا قتل کردیا ہے اور وہ خود کشی کر رہا ہے۔صبح لوگوں نے نوجوان کی لاش لٹکی دیکھی، اس کی اطلاع پولیس کو دی ۔ فی الحال قتل اور خودکشی کی وجوہات کا کچھ پتا نہیں چل پایا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.