ETV Bharat / state

بالی ووڈ گلوکارہ سُکرتی اور پرکرتی ککڑ کی اجمیر درگارہ میں حاضری - خواجہ غریب نواز کی یوم پیدائش

راجستھان کے شہر اجمیر شریف میں بالی ووڈ کی سسٹر گلوکارائیں سُکرتی اور پرکرتی ککڑ نے حاضری دے کر اپنی کامیابی کے لیے دعا مانگی۔

بالی ووڈ گلوکارہ سُکرتی اور پرکرتی ککڑ کی درگارہ میں حاضری

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 10:00 AM IST

انھوں نے اپنے آنے والے البم اور نغمے کی کامیابی کے لیے دعا مانگی۔

خاص بات یہ ہے کہ کی خواجہ غریب نواز کے یوم پیدائش کے خاص موقع پر دونوں ہی گلوکارہ کو دربار میں حاضری کا موقع ملا ہے، اس کا انہوں نے بار بار شکریہ ادا کیا۔

کورونا وائرس کی وبا اور حکومت کے گائیڈ لائن پر چلتے ہوئے انھوں نے درگاہ میں حاضری دی۔

بالی ووڈ گلوکارہ سُکرتی اور پرکرتی ککڑ کی درگارہ میں حاضری

انھوں نے بتایا کہ وہ جودھپور اپنے نجی کام کے سلسلے میں آئی ہوئی تھیں اور یہاں خواجہ غریب نواز کے دربار میں حاضری کے لیے اجمیر شریف آگئیں۔

خیال رہے کہ ان دونوں نے خاموشیاں، نشہ، برکھا، دل، نور، بتی گل اور فلم اظہر وغیرہ میں نغمے گائے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کے پنجابی نغمے بھی مشہور ہوئے ہیں۔

ان کا ایک نیا پنجابی نغموں کا البم بھی جلد آنے والا ہے، جس کی کامیابی کے لیے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں دعا کی گئی ہے،

انھیں خواجہ صاحب کے دربار کی زیارت خادم سید سہیل احمد نیازی نے کرائی اور دربار کا تبرک پیش کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.