ETV Bharat / state

گلوکار نے چھ ماہ کی فاطمہ کی مدد کے لیے اپیل کی، لگے گا 16 کروڑ کا ٹیکہ

ریاست راجستھان کے بیکانیر کی ساڑھے چھ ماہ کی نور فاطمہ جو ایس ایم اے نام کی بیماری سے مقابلہ کر رہی ہے۔ اس کے لیے اب بالی ووڈ بھی اپیل کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

author img

By

Published : May 19, 2021, 1:27 PM IST

Updated : May 19, 2021, 1:48 PM IST

noor fatima
نور فاطمہ

بالی ووڈ گلوکار راجہ حسن نے ایک ویڈیو جاری کر کے نور فاطمہ کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

گلوکار راجہ حسن نے کہا کہ نور فاطمہ زندگی اور موت کے درمیان ایس ایم اے نام کی بیماری سے مقابلہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس بیماری سے نور فاطمہ متاثر ہوئی ہے وہ کافی خطرناک بیماری ہے۔ اس بیماری میں جسم کا آدھا حصہ کام نہیں کرتا ہے اور اس بیٹی کو بچانے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا علاج ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بچی کو سب سے مہنگا ٹیکا جس کی قیمت 16 کروڑ روپے ہے وہ لگے گا۔ میں چاہوں گا کہ سبھی لوگ اس بچی کی مدد کریں، جتنی زیادہ ہو سکے بچی کی مدد کی جائے، اس بچی کو بچانے کے لیے ایک آرگنائزیشن آگے آئی ہے۔

مزید پڑھیں:

بریلی: زری کے کاریگروں پر کورونا کا قہر، معاشی بحران سے دوچار

واضح رہے کہ 3 روز قبل نور فاطمہ کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے ایک خبر بھی شائع کی تھی اور اب دھیرے دھیرے عوام نور فاطمہ کی مدد بھی کرتے ہوئی نظر آرہے ہیں۔

Last Updated : May 19, 2021, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.