ETV Bharat / state

خواجہ کے دربار میں ورلڈ چیمپیئن سنگرام چوگلے کی حاضری

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 8:01 AM IST

ڈبلیو بی پی ایف یعنی ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیکل فیڈریشن کے ورلڈچیمپئن سنگرام چوگلے اجمیر شریف درگاہ حاضری دینے پہنچے، جہاں انہوں نے دربار میں عقیدت کی چادر پیش کی اور اپنے خاص دوست کی زندگی کی سلامتی کے لیے دعا مانگی۔

خواجہ کے دربار میں باڈی بلڈر کی حاضری
خواجہ کے دربار میں باڈی بلڈر کی حاضری

سر پر عقیدت کی چادر اور دربار خواجہ میں حاضری کے لئے جاتے نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بنے سنگرام چوگلے دس سال کے انتظار کے بعد صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری دینے پہنچے تھے، جہاں انہوں نے خوشحال زندگی کے ساتھ۔ ساتھ اپنے قریبی دوستوں کی سلامتی کی دعا مانگی۔

خواجہ کے دربار میں باڈی بلڈر کی حاضری، دیکھیں ویڈیو

کولہاپور مہاراشٹرا میں پیدا ہوئے سنگرام چوگلے ڈبلو بی پی ایف میں تین مرتبہ مسٹر ایشیا اور تین مرتبہ مسٹر ورلڈ رہ چکے ہیں۔ ڈبلو بی پی ایف میں کامیابی کے ساتھ ہی سنگرام چوگلے نے مراٹھی فلم دنب میں بھی اپنی اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں ان کی اداکاری کا مقصد باڈی بلڈر کی خوبیاں عوام کو بتانا تھا۔

سنگرام چوگلے نے درگاہ زیارت کے بعد نوجوانوں کو خاص پیغام دیتے ہوئے کہا کی زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اس لئے باڈی بلڈر بننے کے لئے کوئی غلط قدم کبھی نہیں اٹھائیں۔

سنگرام چوگلے اور ان کے ساتھی سہیل خان کو درگاہ میں زیارت خادم سید عثمان علی چشتی نے کرائی اور دستاربندی کر تبرخ نظر کیا۔

Intro: ڈبلیو بی پی ایف یعنی ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیکل فیڈریشن کے ورلڈچیمپئن سنگرام چوگلے اجمیر شریف درگاہ حاضری دینے پہنچے جہاں انہوں نے دربار میں عقیدت کی چادر پیش کی اور اپنے خاص دوست کی زندگی کی سلامتی کے لیے دعا مانگی

بیان سنگرام سنگرام چوگلے, باڈی بلڈر

Body:سر پر عقیدت کی چادر اور دربار خواجہ میں حاضری کے لئے جاتے نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بنے سنگرام چوگلے, دس سال کے انتظار کے بعد صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری دینے پہنچے تھے, جہاں انہوں نے خوشحال زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی دوستوں کی سلامتی کی دعا مانگی

بیان سنگرام سنگرام چوگلے, باڈی بلڈر

کولہاپور مہاراشٹرا میں پیدا ہوئے سنگرام چوگلے ڈبلو بی پی ایف میں تین مرتبہ مسٹر ایشیا اور تین مرتبہ مسٹر ورلڈ رہ رہ چکے ہیں ڈبلو بی پی ایف میں کامیابی کے ساتھ ہی سنگرام چوگلے نے مراٹھی فلم دنب میں بھی اپنی اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا انہوں نے کہا کہ فلم میں ان کی اداکاری کا مقصد باڈی بلڈر کی خوبیاں عوام کو بتانا تھا

بیان سنگرام سنگرام چوگلے, باڈی بلڈر

سنگرام چوگلے نے درگاہ زیارت کے بعد نوجوانوں کو خاص پیغام دیتے ہوئے کہا کی زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اس لئے باڈی بلڈر بننے کے لئے کوئی غلط قدم کبھی نہیں اٹھائیں

بیان سنگرام سنگرام چوگلے, باڈی بلڈر

Conclusion:سنگرام چوگلے اور ان کے ساتھی سہیل خان کو درگاہ میں زیارت خادم سید عثمان علی چشتی نے کرائی اور دستاربندی کر تبارک نظر کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.