ETV Bharat / state

راجستھا میں بورڈ امتحان ملتوی - etv bharat urdu

کورونا وبا کے قہر کے مدنظر سی بی ایس سی کے بعد اب راجستھان میں دسویں اور بارویں درجے کے بورڈ امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Board exams postpon
راجستھا میں بورڈ امتحان ملتوی
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:20 PM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے آٹھویں، نویں اور گیارویں درجے میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کو اگلے درجے میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق کورونا وبا کی دوسری لہر کے مدنظر راجستھان حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ۔

راجستھان مادھیمیک تعلیم بورڈ کی جانب سے ہونے والی 10ویں اور بارہویں درجہ کے بورڈ امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے۔

پریس نوٹ کے مطابق راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے یہ فیصلہ راجستھان حکومت نے وزیرتعلیم گویند سنگھ ڈوڈاسرا سے بات چیت کے بعد لیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کے معاملے راجستھان میں مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔

آج بدھ کے روز راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 1300 سے زائد معاملےمثبت آئےہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.