ETV Bharat / state

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جے پور پہنچے - جے پی نڈا جے پور پہنچے

بھارتی جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا آج صبح جے پور ائیرپورٹ پہنچے۔ جے پور میں واقع بڈلہ آڈیٹوریم میں بی جے پی کی جانب سے ایک استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جے پور پہنچے

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 4:12 PM IST

بھارتی جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا آج راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی دورے پر ہیں۔ جے پی نڈا صبح صبح سوا گیارہ بجے جے پور ایئرپورٹ پر خاص پلین کے ذریع پہنچے۔ یہاں پر بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جے پور پہنچے
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جے پور پہنچے
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جے پور پہنچے
راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع بڈلہ آڈیٹوریم میں بی جے پی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پونیا، راجستھان کی سابق وزیراعلی وسندھرا راجے، بی جے پی سے رکن پارلیمان اور رکن اسمبلی سمیت کثیر تعداد میں بی جے پی کے کارکنان موجود ہیں۔ وہیں، نڈا کے جے پور پہنچنے کے بعد دارالحکومت کے مختلف مقامات پر ان کے لیے استقبالیہ پروگرام رکھا گیا۔

بھارتی جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بی جے پی کے سابق صدر بھنورلال شرما کی یاد میں لگائی گئی ایگزیویشن کی افتتاح کی، اس ایگزیویشن میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے جو ہم فیصلے لیے گئے ہیں، ان کے بارے میں معلومات دی گئی ۔اس ایگزیویشن میں تین طلاق، سرجیکل اسٹائک اور دیگر معاملوں کو بتایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.