ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن پارلیمان کا کورونا سے بچنے کا نادر نسخہ، خود کی رپورٹ پازیٹیو - ضلع کلکٹر کو میمورنڈم

ٹونک سوائی مادھوپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان سکھبیر سنگھ جوناپوریا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کا کورونا سے بچنے کا نادر نسخہ، خود کی رپورٹ پازیٹیو

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 9:43 AM IST

Updated : Sep 15, 2020, 12:54 PM IST

کورونا کے دوران اپنے حلقہ میں عوام کے درمیان پیغام دے رہے تھے، اور ان کا مٹی سے نہانا، آگ کے درمیان بیٹھنا اور امیونیٹی بڑھاؤ، کورونا بھگاؤ کے نعرے والے ان کے ویڈیو خوب وائرل ہوئے تھے۔

گزشتہ دنوں بی جے پی کے رکن پارلیمان ٹونک میں ہلا بول پروگرام میں شرکت کی تھی۔ ریاستی حکومت کے خلاف ضلع کلکٹر کو میمورنڈم بھی دیا تھا۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کا کورونا سے بچنے کا نادر نسخہ، خود کی رپورٹ پازیٹیو

سکھبیر سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، ان میں کسی بھی طرح کے سمٹمس نہیں تھے، لیکن پارلیمنٹ کے سیشن سے قبل اراکین پارلیمان کے کورونا ٹیسٹ میں ان کی رپورٹ مثبت آگئی۔

سکھبیر سنگھ کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد کورونا سے متعلق ان کے بیان اور امیونیٹی بڑھاؤ، کورونا بھگاؤ کے نعرے والی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔ لوگ ان کی پرانی ویڈیو کو لے کر خوب مزاق بنا رہے ہیں۔

Last Updated : Sep 15, 2020, 12:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.