ETV Bharat / state

بی جے پی اقلیتی مورچہ کا کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج - etv bharat news

بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے راجستھان کی کانگریس حکومت کے خلاف آج پورے راجستھان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کا کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 4:11 PM IST

اقلیتی مورچہ کے اعلیٰ عہدیداران اور کارکنان بی جے پی دفتر سے روانہ ہوکر سیول لائنس پھاٹک پر پہنچے اور یہاں پر کانگریس حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کا کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج

اس احتجاجی مظاہرے میں کورونا وبا کو لے کر جو گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے اس کی بھی خلاف ورزی کی گئی۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر ایم صادق خان نے بتایا کہ آج ہر ضلع ہیڈکوارٹر اور ہر تحصیلی سطح پر کانگریس حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:جئے پور میں زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کا احتجاج

انہوں نے بتایا کہ جس طرح سے راجستھان کی کانگریس حکومت اقلیتوں کو نظرانداز کر رہی ہے اور وزیراعلی اشوک گہلوت کے اقلیتوں سے کے گئے وعدوں کو مکمل نہیں کر پا رہی ہیں اس وجہ سے ہم لوگوں کو سڑکوں پر اترنا پڑ رہا ہے۔ صادق خان نے بتایا کی ہر جگہ مسلمانوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.