ETV Bharat / state

Protest Against Congress Government In Jaipur: کانگریس کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج - بی جے پی اقلیتی مورچہ راجستھان

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گنج علاقے میں جمعہ کے روز بی جے پی اقلیتی مورچہ BJP Minority Front کی جانب سے کانگریس حکومت Congress Government کے تین برس مکمل ہونے پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

Protest Against Congress In Jaipur: کانگریس کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 7:11 PM IST

جے پور میں ہوئے اس احتجاجی مظاہرے میں راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت Rajasthan Chief Minister Ashok Gehlot کا پتلا جلایا گیا اور راجستھان کی کانگریس حکومت Congress Government کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔ یہ مظاہرہ بی جے پی اقلیتی مورچہBJP Minority Front کے ضلع صدر عبدالعزیز کی قیادت میں منعقد کیا گیا۔

Protest Against Congress Government In Jaipur: کانگریس کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

اس موقع پر بی جے پی اقلیتی مورچہ BJP Minority Front کے عہدیداران نے کہا کہ راجستھان کی کانگریس حکومت Congress Government In Rajasthan اقلیت کے ووٹ پر جیت درج کرتی ہے لیکن اقلیتوں کے لئے کسی بھی طرح کا کوئی کام نہی کیا گیا۔

عہدیدار کا کہنا ہے کہ راجستھان کی کانگریس حکومت Congress Government In Rajasthan کو تین برس مکمل ہوچکا ہے، لیکن راجستھان مدرسہ بورڈ، راجستھان حج کمیٹی Rajasthan Hajj Committee، راجستھان مسلم وقف بورڈ، راجستھان اردو اکادمی سمیت دیگر اقلیتی اداروں میں ابھی تک چیئرمین کی تقرری نہیں کی گئی ہے۔

عہدیداران کا کہنا ہے کہ مسلسل کانگریس حکومت کی جانب سے اقلیتوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ اقلیتوں Minorities in Rajasthan کی جانب راجستھان حکومت توجہ نہی دے رہی ہے۔

انہوں نے راجستھان حکومت Congress Government In Rajasthan سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جن اقلیتوں کے ووٹ کی بنیاد پر کانگریس نے حکومت بنائی ہے۔ حکومت ان لوگوں کی جانب توجہ دے اور اقلیتوں کے حقوق کے لیے بہتر کام کرے۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا کل کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج

واضح رہے کہ راجستھان کی کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی اقلیی مورچہ BJP Minority Front کی جانب سے پہلے یہ احتجاجی مظاہرہ کلیکٹریٹ سرکل پر ہونے والا تھا، لیکن آج اس کی جگہ میں تبدیلی کرتے ہوئے رام گنج علاقے میں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.