ETV Bharat / state

'جنسی زیادتی کے کیس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے' - gulab chand kataria

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں سات برس کی معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معالہ پیش آیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 5:42 PM IST

پولیس اہل کار کے مطابق جنسی زیادتی کرنے کے بعد متاثرہ کی زبان ملزمین نے کاٹ دی۔ فی الحال اس بچی کا ابھی جئے پورکے ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کسی نے یہ افواہ پھیلا دی کہ متاثرہ کا ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے۔ اس وجہ سےمشتعل عوام ہجوم توڑ پھوڑ کرنے لگے۔

انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے شہر کا ماحول اب قابو میں ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر بی جے پی کے رہنما گلاب چند کٹاریہ نے برسراقتدار جماعت کانگریس پارٹی کی سخت نقطہ چینی کی ہے۔

انہوں نے کہا وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے کوئی قدم نہیں اُٹھایا جا رہا ہے جب کہ ریاست میں جنسی زیادتی کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Intro:بی جے پی رہنماؤں نے کی پولیس سے ملاقات

Body:جےپور. ریاست راجستھان میں جنسی معاملات اضافہ ہو رہا ہے لیکن ریاست میں گہلوت کچھ بھی نہیں کر پا رہی ہے... وزیر اعلی گہلوت جب او پوزیشن میں تھے تب ہمیشہ بولا کرتے تھے کہ آج ریاست میں یہ ہورہا ہے موجودہ وقت میں گہلوت خود ہی ریاست کے وزیر اعلی ہیں پھر بھی گہلوت کچھ بھی نہیں کر پا رہے ہیں... یہ بات ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر گلاب چند کٹاریا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کی... کٹاریاں کے ساتھ بی جے پی کے سینئر رہنما ءآج پولیس کمشنر نصیرآباد سے ملنے کے لیے شاستری نگر تھانے میں پہنچے تھے.. کٹاریا نے کہا جس طرح سے جنسی معاملے کو ہندو اور مسلمان بنایا جارہا ہے وہ کافی زیادہ غلط ہے اس پورے معاملے کو طول دینے والے لوگوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنا چاہیے...

بائٹ- گلاب چند کٹاریا, لیڈر او پوزیشن اسمبلی راجستھان

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.