ETV Bharat / state

بی جے پی کے ضلعی ہیڈکوارٹر کی لاگت دیڑھ کروڑ

راجستھان کے شری گنگا نگر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا ضلع دفتر بنوایا جائےگا۔

بی جے پی کے ضلعی ہیڈکوارٹر کی لاگت دیڑھ کروڑ
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 1:53 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:06 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مطابق اس کی تعمیر سے متعلق سبھی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں، شری گنگا نگر میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے تعمیراتی کام کا ٹھیکہ بھی دے دیا ہے۔

تعمیراتی کام کو آئندہ مارچ میں پورا کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے، جس کے لیے یہ کمیٹی بنائی گئی ہے، جس کا منتظم شہر کی ترقی کے ٹرسٹ کے سابق صدر سنجے مہیپال کو بنایا گیا ہے۔

بی جے پی نے ریاست میں اپنے پچھلے دور اقتدار کے دوران تقریباً سبھی ضلع ہیڈکوارٹرز پر پارٹی دفتربنانے کے لیے زمینیں خریدی تھیں، شری گنگا نگر میں سورت گڑھ روڈ پر سدبھاؤنا نگر کو جانے والے راستے پر تقریباً دو ہزار مربع میٹر زمین اس کے لیے خریدی گئی ہے۔

اسمبلی انتخابات سے پہلے پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے جے پور میں منعقد ایک پروگرام میں ایک ساتھ ریاست کے سبھی اضلاع میں بننے والے پارٹی دفتر کا سنگھ بنیاد رکھا تھا۔

خیال رہے کہ ہنومان گڑھ میں پچھلے ہفتے دفتر کے لیے بھومی پوجن بھی ہوچکا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.