ETV Bharat / state

بھلواڑہ: ماں بیٹی کو ڈائن بتا کر پیٹا

ضلع بھلواڑہ میں ماں بیٹی کو پڑوسیوں نے ڈائن بتا کر پیٹ پیٹ کر زخمی کر دیا، صرف یہی نہیں ملزم نے اس کے گھر کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

بھلواڑہ: ماں بیٹی کو ڈائن بتا کر پیٹا
بھلواڑہ: ماں بیٹی کو ڈائن بتا کر پیٹا
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 11:51 AM IST

ریاست راجستھان کے ضلع بھلواڑہ میں ماں بیٹی کو پڑوسیوں نے ڈائن بتا کر پیٹ پیٹ کر زخمی کر دیا، صرف یہی نہیں ملزم نے اس کے گھر کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

بھلواڑہ: ماں بیٹی کو ڈائن بتا کر پیٹا

حکومت کی کوششوں کے باوجود ضلع میں ڈائن کے نام پر کے مار پیٹ رک نہیں رہی ہے۔

اسی طرح کا معاملہ ضلع بھلواڑہ کے قصبے کاروئی میں بھی دیکھنے کو ملا۔ جہاں ایک عورت اور اس کی بیٹی کو پڑوسیوں نے ڈائن بتا کر ان پر حملہ کیا۔ یہی نہیں حملہ آوروں نے ان کے گھر میں بھی توڑ پھوڑ مچائی ہے۔

وہں زخمی ہوئے ماں اور بیٹی کو گاؤں والوں نے علاج کے لیے مہاتما گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

اس معاملے کی اطلاع ملنے پر محکمہ خواتین اور بچوں کے ترقیاتی شعبے کے افسران کی ہدایت پر 'سکھی سنٹر' کے عہدیدار خاتون کی حالت جاننے کے لئے ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ افسران نے دونوں متاثرین کے بیانات کو درج کیے۔

وہیں متاثرہ شخص نے بتایا کہ 6-7 افراد نے ہمیں ڈائن بتا کر کر حملہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.